حضرت عبداللہ بن عمر رَضِیَاللہُتَعَالٰی عَنْہُمَاسے روایت ہے،رسولُاللہ صَلّی اللہُتَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلّمَ نے ارشاد فرمایا: مسلمان مسلمان کا بھائی ہے نہ اس پر ظلم کرے ،نہ اس کی مدد چھوڑے اور جو شخص اپنے بھائی کی حاجت (پوری کرنے کی کوشش) میں ہو اللہ عَزّوَجَلّ اس کی حاجت پوری فرما دیتا ہے اور جو شخص مسلمان سے کسی ایک تکلیف کو دور کرے اللہ عَزّوَجَلّ قیامت کی تکالیف میں سے اس کی ایک تکلیف دور کرے گا اور جو شخص مسلمان کی پردہ پوشی کرے گا،اللہ عَزّوَجَلّ قیامت کے دن اس کی پردہ پوشی کرے گا۔ (بخاری، کتاب المظالم والغصب، باب لا یظلم المسلمُالمسلمَولا یسلمہ، ۲ / ۱۲۶، الحدیث: ۲۴۴۲)
2026-07-23 15:46:44
0
⚡️𝗦𝗔𝗝𝗝𝗔𝗗_𝗠𝗔𝗟𝗶𝗞🤍⚡️ :
😂😂😂
2026-07-22 09:49:25
1
Rmsha👑M❤️ :
😂😂😂😂😂😂😂
2026-07-24 19:52:39
0
Saqib Ali :
😂😂😂
2026-07-23 06:00:01
0
sнᴀмι二ʝúᴛᴛ❤️🩹72342💔 :
😂😂😂😂😂
2026-07-23 13:00:12
0
sam :
😂
2026-07-23 07:50:24
0
Saqib Ali :
😁😁😁
2026-07-23 06:00:02
0
kitty 😸 :
😳😳😳
2026-07-23 06:34:30
0
سحرA❤️S :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-07-24 02:04:26
0
zulqare nane ali :
🥰🥰🥰
2026-07-21 09:14:38
0
To see more videos from user @lexicat67, please go to the Tikwm
homepage.