@.cyclest: إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ انتہائی افسوس کے ساتھ معلوم ہوا کہ بہادر کوہ پیما سید علی شاہ اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔ انہوں نے برف پوش پہاڑوں، گلیشیئرز اور بلند چوٹیوں پر اپنی ہمت، محنت اور جرات کی مثال قائم کی۔ ان کی وفات کوہ پیمائی کے شعبے کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور ان کے اہلِ خانہ و دوستوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین#