ہمارے جیسے دلوں میں
محبت کو پہلے ڈال کر پھر نکالا گیا
تاکہ ہمارے دل
محبت کے ذائقے سے واقفیت کے بعد
تا حیات محرومی کا دکھ جھیلتے رہیں❤️🩹
2026-07-21 12:59:35
30
BaLOcH S H :
mashallah nice dress
2026-07-21 14:09:02
24
AliHaidergill512 :
nice 🫠 bor
2026-07-21 14:35:17
21
saleemmalik :
*جب میسر تھے محبت کے سہارے کچھ دن*
*ہاں بڑی عیش میں گزرے تھے ہمارے کچھ دن*
*سچ کہا عشـق میں ، نقـصان دونوں کا ہوا*
*میری اک عمـر گئی ، اور تـمہارے کچھ دن*
🍂❤️🩹💔
2026-07-21 12:11:07
23
❥𝓜𝓪𝓱𝓲❥ :
please follow Yaar
2026-07-21 08:36:42
24
usama Chooha :
piyari Rajput hasen kirdar ha Rajput ka🥰🥰
2026-07-21 11:07:52
27
Mahjaben :
nice ☺️🫀
2026-07-21 08:02:23
24
tujmmal sial :
oooooo khair wahh
2026-07-21 20:27:35
10
Ali Raza :
Hi
2026-07-21 12:00:28
20
Bilal AbbAsi :
🥰
2026-07-21 18:18:51
10
گجرات آلہ :
ap to shehzadi ho
2026-07-22 10:24:30
5
Maنi.درویش.🚩 :
2026-07-22 10:40:57
5
mani Don :
Nice🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🥰🥰🥰🥰🥰🥰🤗🤗🤗🤗
2026-07-21 14:09:42
17
S G Khan :
😂گھر نہ ہوا ۔۔۔ کوئی کاروباری جگہ ہوئی
2026-07-22 04:17:32
8
M I S H E R :
خدا جب عشق دیتا ہے تو عقل چھین لیتا ہے
2026-07-21 08:40:49
37
𝑺𝒆𝒉𝒂𝒓 𝑲𝒉𝒂𝒏 🦋✨ :
*وفا کا تقاضا یہ ہے کہ انسان 💔🥺*
*پہلے اپنے رب کے ساتھ مخلص ہو ❤️🩹🥹*
2026-07-22 08:32:43
8
اناپرست🖤 :
:کبھی فرصت میں بیٹھوں گا تو اُن سب لمحوں کو لکھوں گا جو میں نے اپنے دل میں بسائے تھے۔ وہ خوبصورت پل جو میں نے سوچے تو بہت تھے ... مگر قسمت نے جینے نہیں دیے۔ کچھ خواب تھے جو آنکھوں میں سجے رہے، مگر حقیقت کی دھوپ میں آہستہ آہستہ مرجھا گئے۔ زندگی کی مصروفیت، لوگوں کی بے حسی اور وقت کی سختی نے اُن لمحوں کو صرف خیالوں تک محدود کر دیا۔ کبھی سوچتا ہوں اگر وہ سب پل حقیقت بن جاتے تو شاید آج دل اتنا خالی نہ ہوتا۔ شاید مسکراہٹوں کی کمی نہ ہوتی اور یادوں کا بوجھ اتنا بھاری نہ لگتا۔ مگر اب وہ سب صرف ایک ادھوری کہانی ہیں ... جو دل کے کسی کونے میں خاموشی سے سو رہی ہیں۔ سائیں... کبھی فرصت ملی تو ان خوابوں کا ماتم بھی لکھوں گا، جو میں نے دیکھے تو ضرور تھے... مگر جی نہیں پایا۔
2026-07-21 11:50:16
29
ک ذ🫀 :
وہ گردن کی اوٹ میں چھپتا ہے تو یوں لگتا ہے کہ جیسے بھٹکا ہوا مسافر گھر آگیا
2026-07-21 10:17:49
45
🖤𝖆🅡𝖊𝖊🅢𝖍ᴀ 𝖖🅤𝖊𝖊🅝🖤✨ :
yar sister mashallah apki videos bohat achi Hoti hai
2026-07-22 09:35:38
7
~M🎀 :
filter name ??
2026-07-22 09:40:08
6
To see more videos from user @26itz_mahirajput, please go to the Tikwm
homepage.