@Rubina Naaz401:سر جی جرمانے سیل لاک ڈاؤن یہ سب غیر قانونی ھیں روزگار کا قتل عام ھے معاشی قتل ھے کہ اگر لاک ڈاؤن اور سیل جرمانے تو لوگوں کو کرایے خرچے بجلی گیس پانی بل بچوں کی فیسیں راشن پانی اور اس حکومت کے منہ میں زبردستی کے کرایہ داری ٹیکس اور جرمانے کہاں سے بھریں گے ؟ کیسے بھریں گے ؟ کہ رو،گار کے لیے تو 24 گھنٹے بھی کھلا رکھیں تب مشکل سے دوکاندار اپنا حساب چلاتے ھیں یہ تو کھلی غنڈہ گردی ھے کہ روزگار بند کرو کاروبار بند کرو تو آپ آگے اس ظلم اس نظام کے خلاف آگے پھیلائیں کے دوکانداروں رئیڑھوں اور چھوٹی سی گھر کے کمرے میں دکان والے اگر 8 بجے بند کے دیں تو کھائیں گے کیا ؟ کہ انکو سرکاری بھااری فکسڈ تنخواہیں اور سہولیات تو نہیں پہنچ جاتی انکے اکاؤنٹس میں ھر ماہ پہلی تاریخ کو تو یہ ظلم یہ نظام یہ حکومت کا قانون ھی ناجائز ھے غیر قانونی ھے یہ ختم کروائیں خدارہ
2026-07-31 12:34:17
0
Mian faisal :
keep it up
2026-08-18 09:01:50
0
Hussain Trimizi :
بہت اعلی
2026-08-15 07:41:35
0
Malik Shahzad Ahmed :
good
2026-07-22 06:24:36
0
Raffay** :
2026-08-13 11:37:06
0
Usman g :
good work
2026-07-22 01:28:08
1
❤️M Saleem❤️Sargodha❤️ :
MADAM SALMA BUT,,,,, SAHIBAA,,,,,KOO POINT PER BALAIEE,,,PATA CHAL JIA GAA,,,?????🥀🥀🥀🥀🥀🦆🦆🦆🦆🦆🐧🐧🐧🐧🐧🐧🐧🎢🎢🎢🎢🎢🎢🎢🎢🎢🎢💦🥀🥀📢🥀📢📢📢📢
2026-08-15 11:29:13
0
Rubina Naaz401 :
@Rubina Naaz401:پیرا فورس ھو یا کوئی بھی سرکاری وردی کے لوگ پولیس کارپوریشن کے لوگ انکو دکانوں کے اندر گھسنے سامان اٹھانے لوٹنے اور کیش غلہ کے اندر ھاتھ مارنے کا چیکنگ کرنے کا کوئی حق نہیں ھے کہ دکان سامان پیسے بچاتے غریبوں کے اپنے لگائے رزق ھں حکومت نے نہیں دیے اسلیے پہلے تو پیرا فورس کو یہ حق ختم کریں کہ روزانہ کسٹمرز کے سامنے دکانوں میں گھس جاتے ھیں چیکنگ سامان پیسے کیش یہ کون ھوتے ھیں کسی کے رزق کو چیک روزانہ غنڈہ گردی سے اندر گھسنے والے ؟ یہ ختم کریں کہ لوگ ٹینشن ڈپریشن میں اتنے ھیں کہ کہیں بھی اب کوئی خطرناک موڑ دھاڑ قتل و غارت شروع ھو سکتی ھے اب لوگ بہت زیادہ لٹ رھے ھیں تںباہ برباد پریشان تنگدست ھو رھے ھیں ان کارپوریشن اور پیرا فورس کے روزانہ کے اندر گھسنے سے ویسے بھی یہ غیر انسانی غیر اخلاقی اور غیر قانونی فورس ھے جو وردی میں غنڈہ گردی بدمعاشی مافیا بن کے لوگوں پر نازل کی گئی ھے زںدستی کا
گھسنا دکانوں میں ؟
اور جگہ خالی کروانی ھے تو کروائیں مگر کسی غریب مزدور کا ریڑھی اور سامان زبردستی چھین کر ساتھ نہیں لے جا سکتے کہ یہ غریبوں کے رزق کا معمولی سا ذریعہ ھیں وہ سامان کہ بچارے اس سامان کو خریدنے کے لیے جگہ جگہ سے قرضے لیتے ھیں کہ ریڑھی کچھ سامان ڈال کر کچھ روزی کما لیں اسلیے ظلم ھے یہ بند کروانا چاہیے سامان اور ریڑھے زبردستی سرکاری لوگوں کا وردی کی آڑ میں مافیا غنڈے بن کر غریبوں سے لوٹ مار کرنا ظلم ھے یہ
باقی دکانیں مارکیٹیں سیل لاک ڈاؤن کریں گے تو حکومت کو ٹیکسز کہان سے دیں گے ؟ پھر تاجران دوکاندار سارے ٹیکسز بند کر دیں دینے کہ رو،گار کا لاک ڈاؤن تو پھر ٹیکسز اور بل کیسے کیون دیں حکومت کو کیسے کہان سے دیں گے لوگ ؟
2026-07-31 12:34:09
0
Mian ge :
چھاپے تو ایسے مارتے ہیں جیسے جرم کو روک ہی دینا ہے انہوں نے اگر صرف یہ محکمہ ہی انسانوں کی طرح کام شروع کر دے تو لوگ ڈریں عوام پر ظلم کرتے ہوئے
2026-08-17 07:46:47
0
♥️❤️❤️ :
kity pasy kha k chor daty hai in ko ap sab
2026-08-12 08:35:14
0
Rubina Naaz401 :
@Rubina Naaz401:لاک ڈاؤن ایک معاشی قتل عام ھے کہ روزگار کے لیے کوئی ٹائم فکسڈ نہیں کیا جا سکتا کہ چوبیس گھنٹے بھی غریب دکان پر بھیڑیں تب کہیں گھر کے چولھے بجلی گیس پانی کے بل ٹیکسز ادا مشکل سے کر پاتے ھیں مگر یہ حکومت ن لیگ پی پی پی ھر تین ماہ عربوں کھربوں ڈالرز کے قرضے پابندی سے لیتی جا رھی ھے ؟ اور ادائیگی کے لیے غریبوں کے سامان تک چھیں رھی ھے جرمانے کے نام پر ھر جگہ جگہ جگہ ادائیگی جرمانے گرفتاریاں اور زبردستی وصولیاں یہ اب حد ھے ظلم کی
2026-07-31 12:34:02
0
Malik Imran :
😁😁😁
2026-08-11 22:02:50
0
Zareen fitness Dubai :
💯💯💯
2026-08-17 07:49:10
0
Mr Shah :
👍👍👍
2026-08-18 16:00:47
0
Isra collection :
👍👍👍
2026-08-14 00:42:50
0
AD :
😢😢😢
2026-08-17 13:37:19
0
Hameed Damuni :
🥰🥰🥰
2026-08-12 09:15:08
0
Tariq bilaal :
🥰🥰🥰
2026-08-16 13:36:49
0
Lucky daska. 1 :
🥰🥰🥰
2026-08-16 14:49:40
0
nadeem khan :
🥰🥰🥰
2026-08-09 09:17:58
0
Abdullah Dogar :
🥰🥰🥰
2026-07-21 09:34:08
0
To see more videos from user @talhamayo1308, please go to the Tikwm
homepage.