@shahzeb2189: یونیورسٹی آف ملاکنڈ – تھانہ لنک روڈ 🛣️ اگر آپ بھی یونیورسٹی آف ملاکنڈ جا رہے ہیں تو تھانہ لنک روڈ کے خوبصورت مناظر اور محفوظ سفر سے لطف اندوز ہوں۔ 📍 Location: University of Malakand, Thana Link Road, Chakdara #UniversityOfMalakand #ThanaLinkRoad #Chakdara #LowerDir #Malakand