@jado_jinnat: نظر بد کے اثرات السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے پیارے بھائیو اپ کو پتہ ہوگا کہ نظر بد کتنا خطرناک ہے کہا جاتا ہے کہ یہ جادو سے بھی زیادہ خطرناک ہے اس لیے کہ حدیث میں اتا ہے کہ انسان کو قبر تک اور اونٹ کو ہانڈی تک پہنچاتا ہے بعض روایات میں اتا ہے کہ انسان کو دیوانہ کر دیتا ہے پہاڑ سے گرا دیتا ہے میری امت کی زیادہ اموات نظر بد کی وجہ سے ہوتی ہے تو اس طرح احادیثوں سے ہمیں پتہ چلتا ہے کہ نظر بد انتہائی خطرناک عمل ہے عام طور پر نظر بد لگنے والے لوگ گاؤں میں معلوم اور مشہور ہوتے ہیں ان سے بچنا چاہیے پھر بھی اگر بچنا ناممکن ہو تو وہ اتے ہی اپنے اپ پہ ایت الکرسی پڑھنا چاہیے ورنہ ایک دفعہ نظر بد کے اثرات لگ جائے تو انسان ہر چیز سے ختم ہو جاتا ہے دنیا سے بے رغبت ہو جاتا ہے کاروبار کا خاتمہ ہونا شروع ہو جاتا ہے گھریلو ناچاقی مسئلے مسائل سب کچھ ٹوٹ پھوٹ کا شکار سٹارٹ ہو جاتا ہے اب کس طرح معلوم کرنا ہے کہ کن لوگوں کی نظر بد معلوم ہوتا ہے نظر بد ان لوگوں کی ہوتی ہے جن کی شکل اپ کو انتہائی منحوس خوفناک سا لگتا ہے جن کا سامنا اپ کے سامنے ہو جائے تو اپ کی طبیعت بھی خراب ہو جاتی ہے اپ کی کیفیت ٹھیک نہیں رہتی بلکہ ان کے ساتھ بیٹھنا اٹھنا اپ کا دل نہیں چاہتا اور اپ تنگ ہو کر فورا ہی ادھر سے نکلنا چاہتے ہیں تو یہ دم خاص طور پر ان لوگوں کے لیے ہے جو نظر بد کا شکار ہے اور بہت سے تکالیف مسائل کاروبار ہر چیز میں ناکامی کا سامنا کر رہا ہے

jado_jinnat
jado_jinnat
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 21 July 2026 08:31:08 GMT
1660
76
2
17

Music

Download

Comments

moonjha_langah
❤️عارف🌹لنگاہ❤️ :
contact num inbox kr dein please Bhai jan please
2026-07-29 16:29:06
0
moonjha_langah
❤️عارف🌹لنگاہ❤️ :
insha'Allah 💕
2026-07-29 16:28:41
0
To see more videos from user @jado_jinnat, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About