@blackywolf00: انگلیاں پھیر میرے بالوں میں کہ میرا درد سر نہیں جاتا ایسے لگا ہوں تیرے سینے سے جیسے کوئی ڈر نہیں جاتا کیوں رہتا ہے میرے آس پاس کیوں یہ نشہ اتر نہیں جاتا یوں پڑا ہوں تیری یادوں میں جیسے کوئی مر نہیں جاتا #foryoupage❤️❤️ #story #Love #sadstory #sadvibes🥀
انگلیاں پھیر میرے بالوں میں ۔
میرا دردا سر نہیں جاتا ۔
اسے پڑا ہو تیری راہوں میں جسے کوئی مر نہیں جاتا 🖤🖤🥺🥺
2026-07-21 13:05:47
2
Hifza✌queen :
same
2026-08-04 07:28:32
1
malik shehrooz 🇧🇭🇪🇺 🦅 :
Ohooo 💯💔🥹
2026-07-21 15:18:50
1
Arslan Sharif :
زبان تو کھول نظر تو ملا جواب تو دے
میں کتنی بار لٹاؤں میرا حساب تو دے
تیرے وطن کی لکھاوٹ میں ہے اتار چڑھاؤ
میں تجھ کو کیسے پڑھوں گا کوئی کتاب تو دے
تیرا سوال ہے ساقی یہ زندگی کیا ہے
جواب دیتا ہوں پہلے مجھے شراب تو دے
2026-08-05 05:01:56
1
Arslan Sharif :
تو دیکھنا کہ تیرے لیے کیا کیا کریں گے ہم
تجھ کو سامنے بٹھا کے پوجا کریں گے ہم
پہلے تو خود کو تجھ میں مکمل کریں گے ہم
پھر تجھ کو اپنے اپ میں ڈھونڈا کریں گے ہم
2026-08-05 05:00:35
1
Dr sherry :
@ثناء 🌺
2026-08-02 15:52:43
2
Jutt👑👑 :
😭😭😭
2026-07-21 09:21:45
1
Hamad Ali :
❤️❤️❤️
2026-07-21 12:42:03
1
RuH_E_MAaN🫀💑 :
💚💚💚
2026-08-05 00:35:14
1
Pakistan farming life 🇵🇰🦅 :
💔💔💔
2026-08-05 05:08:10
1
@#$@n Mûgh㣠:
🥰🥰🥰
2026-07-23 03:18:22
1
💫 اسراربلوچ👑 :
♥️♥️♥️
2026-07-22 19:07:32
1
🔥عرفان آفریدی🔥 :
😘😘😘
2026-07-21 13:05:03
1
AbdurRehman :
❤️❤️❤️
2026-07-22 09:48:38
1
"آخر موت🤲 :
🥰🥰🥰
2026-08-05 21:38:56
1
To see more videos from user @blackywolf00, please go to the Tikwm
homepage.