اس میں درکار ریاضت ہے ابھی عشق نہ کر
گیلی لکڑی سا سلگنا کہاں آتا ہے تجھے
2026-07-23 09:28:26
1
🦋⃟ᴀɴꜱᴀʀɪཀ‿ཀ :
آپ کو آہستہ آہستہ سمجھ آئے گا کہ کیوں اللہ نے فرمایا اے میرے بندے تمہارا میرے سوا کوئی نہیں❤️🩹
2026-07-24 01:57:36
2
Dr Yasir Ali Raza :
Nushrat's voice is immortal 🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-23 04:53:46
1
Ali 🔛🔝 :
دونوں طرح وہی نظر آتا ہے ❤️🩹🌷
2026-07-24 19:01:31
0
Hamzi,,,, :
آنکھیں موند کے بیٹھے ہو کسی کے تصور میں،
ایسے میں چھم سے کوئی آ جائے تو کیا گزرے،
2026-07-23 18:08:41
0
ستیانا صاحب 😻 :
اکثر وہی انتظار ادھورے رہ جاتے ہیں جو بہت شدت سے کیے جاتے ہیں۔ انسان کسی کے آنے کی امید میں اپنی پوری دنیا روک دیتا ہے، ہر آہٹ پر چونک اٹھتا ہے، ہر راستے کو دیکھتا ہے اور ہر لمحے یہی سوچتا ہے کہ شاید اب وہ آئے گا۔ مگر کبھی کبھی انتظار صرف انتظار ہی رہ جاتا ہے، منزل نہیں بنتا۔ جس شخص کے لیے ہم اپنی راتوں کی نیند، دنوں کا سکون اور دل کی بے قراری قربان کر دیتے ہیں، وہ شاید کبھی ہماری شدت کو سمجھ ہی نہیں پاتا۔ وقت گزرتا رہتا ہے، موسم بدلتے رہتے ہیں، مگر دل ایک ہی مقام پر ٹھہرا رہتا ہے۔ سب سے زیادہ تکلیف تب ہوتی ہے جب انسان کو یہ احساس ہو کہ جس کے آنے کا انتظار تھا، وہ کبھی آنے والا ہی نہیں تھا۔ پھر دل خود کو سمجھاتا ہے کہ کچھ انتظار قسمت میں نہیں، صرف یادوں میں لکھے ہوتے ہیں۔
2026-07-23 17:06:53
0
𝐀س𝐀𝐃❤️🔥 :
lines and voice of ustad shab 💖
2026-07-24 14:39:49
1
🚩 :
hyyyyy 💔
2026-07-23 07:38:30
2
محمد غازی 🫠 :
2026-07-23 15:42:39
1
. :
مذہب عشق میں حافظ اُسے کہتے ہیں
جس کو یار کی صورت حفظ ہو جائے۔۔
2026-07-25 18:33:35
1
ستارہ ناز 💗💗💗 :
سبحان اللہ
2026-07-23 11:23:01
2
Shahzaib Yousafzai :
😁😁😁
2026-07-28 04:11:14
0
Usman Ghani :
❤️❤️❤️
2026-07-26 18:47:28
1
فیضان ❤️ علی ❤️ صابری ❤️ :
❣️❣️❣️
2026-07-26 18:13:16
1
🚬میانوالی وریام خیل پٹھان 💪 :
🥰🥰🥰
2026-07-26 02:54:57
1
SAGAR JUTT :
🥰🥰🥰
2026-07-26 17:00:47
1
Rana Tanveer 154 :
🥰🥰🥰
2026-07-25 06:56:13
2
zawarsherazhaider :
🥰🥰🥰
2026-07-26 16:03:57
1
🍁غضنفرعلی. پھلروان🍁 :
🥰🥰🥰
2026-07-22 13:40:49
1
To see more videos from user @khaksar_e_rooh, please go to the Tikwm
homepage.