@mirzarizwan808: 🤔 مریم نواز دا خواب سوہنا تے ستھرا پنجاب جھلاراں روڈ مسلم پارک شاہدرہ ٹائون لاہور کی حالت زار ، سیوریج منصوبہ تاخیر کا شکار ، مون سون کی بارشوں میں سڑک دلدل بن گئی ، شکریہ واسا ، شکریہ مریم نواز #Wasa #Lahore #MaryamNawaz #CmPunjab #foryoupage