@barbad_08: dil to karta #سب کتنی جلدی بدل جاتا ہے ناں وہ لوگ بھی جو کہا کرتے تھے ہم ایسے ہی رہیں گے وہ بھی ایک دم بدل کر پیچھے ہٹ جاتے ہیں، دوستیاں روکھی پڑ جاتی ہیں جن کے ساتھ ہم دن رات بات کیا کرتے تھے باتیں ہی ختم نہیں ہوتی تھیں اور پھر اک دن سب ختم ہو جانا ان کے ساتھ ہماری باتیں جی ہاں۔ کچھ نہیں۔ اچھا تک رہ جاتی ہیں، کوئی بھی رشتہ اپنی جگہ ویسا نہیں رہتا، جیسا کہ وہ پہلے دن ہوتا ہے، آہستہ آہستہ سب بدل جاتا ہے، دوست محبت لہجے مصروفیات سب کچھ#viewsproblem #hye #💔😭