@ishaqwala11: محبت جب لاحاصل ہو جائے تو لفظ خاموش اور جذبے اداس ہو جاتے ہیں۔ کچھ رشتے یوں بچھڑتے ہیں کہ دل کبھی سنبھل نہیں پاتا۔ تجھے بھولنا تو شاید کبھی ممکن نہ ہو سکے، مگر تیری یادوں کے بوجھ کے ساتھ یوں ہی تنہا جینا اب زندگی کا خاموش معمول بن چکا ہے۔ #IshqWala #UrduPoetry #SadQuotes