@rightlandmarketing: 🚨 بریکنگ نیوز 🚨 الحمدللہ! 18 سوسائٹی کا انٹرچینج آج باضابطہ طور پر فعال ہو گیا ہے۔ 🎉 یہ نہ صرف 18 سوسائٹی بلکہ زمر ویلی (Zamar Valley) کے تمام سرمایہ کاروں اور رہائشیوں کے لیے ایک انتہائی خوش آئند اور تاریخی پیش رفت ہے۔ اس انٹرچینج کے فعال ہونے سے علاقے کی رسائی، آمدورفت، سرمایہ کاری کی اہمیت اور مستقبل کی ترقی کے امکانات میں نمایاں اضافہ ہوگا۔ 🌟 زمر ویلی کے تمام معزز سرمایہ کاروں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! آپ کا اعتماد اور بروقت سرمایہ کاری ایک بہترین فیصلے کی صورت میں سامنے آ رہی ہے۔ ان شاء اللہ آنے والے دنوں میں اس منصوبے کی قدر اور اہمیت مزید بڑھے گی۔ زمر ویلی — آج کی سرمایہ کاری، کل کا روشن مستقبل۔ 🌿🏡📈#zamarvalley #rightlandmarketing #foryou #latestupdate #islamabad @Ch Fawad Danish (CEO)RLM Group @Abdullah Ashraf @Prime Marketing @Adnan Khan Mahsud @Sardar Shawaiz Khan @chakhtarabbas166