@deyre_bakht: Hum tery shehar mey aye hain ہم تیرے شہر میں آئے ہیں مسافر کی | Gazals || || Trending songs || || Gazal mehdi Hassan || || Viral || Gulam Ali gazal || || Maratb ali || || Mratb Ali gazal || || Songs || || Viral videos || #frypgシ #gazal #oldsongs #1millionaudition #unfreezemyaccount

دیار بخت
دیار بخت
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 21 July 2026 09:46:11 GMT
357220
38596
391
2385

Music

Download

Comments

huram.khan34
Huda Malik :
Allah razı rahe hum khayer se ari Alhumdulliah 🙏❤️🙏Alhumdulliah 🙏❤️🙏❤️🙏inshallah 🙏❤️🙏❤️🙏
2026-07-25 16:17:56
0
selfrespect527
Professor8 :
sang all ghazals in school & clg time that was the time❤️💔
2026-07-25 09:18:15
1
m_usman_ayub_ch007
M UsMaN AYuB Ch007 :
hyyyyyyy oyyyyyyee
2026-07-24 07:38:30
1
shahenshahkin15
shahenshah king :
very nice 🙂
2026-07-25 09:42:27
2
juttkimarzi
pala chummi de far desaga :
nice ghazal
2026-07-24 05:36:55
0
drzahid82
ZAHID RaJپOOT🫥✌️ :
:تم چاہو تو لے لو میری روح کی تلاشی… یقین مانو، کچھ نہیں بچا مجھ میں تیری محبت کے سوا۔" 🖤 کچھ محبتیں لفظوں سے نہیں، انسان کی پوری ہستی سے لکھی جاتی ہیں۔ کچھ لوگ دل میں ایسے اتر جاتے ہیں کہ پھر نہ خواب اپنے رہتے ہیں، نہ خواہشیں، نہ دعائیں، نہ سکون۔ ہر سانس میں بس ایک ہی نام رہ جاتا ہے، ہر دھڑکن ایک ہی شخص کی گواہی دیتی ہے۔ اگر کبھی میری روح کی تلاشی لی جائے تو شاید وہاں کوئی دولت نہ ملے، کوئی غرور نہ ملے، کوئی انا نہ ملے، بلکہ صرف تمہاری یادیں، تمہاری ہنسی، تمہاری باتیں اور تمہاری محبت ملے گی۔ میں نے خود کو اس حد تک تم میں سمو دیا ہے کہ اب میری پہچان بھی تم سے شروع ہو کر تم پر ہی ختم ہوتی ہے۔ لوگ کہتے ہیں محبت بدل جاتی ہے، وقت کے ساتھ احساس کم ہو جاتے ہیں، مگر کچھ رشتے وقت سے نہیں، وفا سے زندہ رہتے ہیں۔ سچی محبت وہ نہیں جو صرف خوشیوں میں ساتھ دے، بلکہ وہ ہے جو فاصلے، خاموشی، بےرخی اور وقت کی ہر آزمائش کے بعد بھی دل میں اسی شدت سے زندہ رہے۔ کبھی سوچا ہے؟ اگر کسی ایک شخص کی موجودگی سے پوری دنیا خوبصورت لگنے لگے، تو اس کی غیر موجودگی کتنی خاموشی چھوڑ جاتی ہوگی۔ پھر بھی محبت شکایت نہیں کرتی، صرف انتظار کرتی ہے۔ وہ ہر دعا میں اسی ایک نام کو دہراتی ہے اور ہر رات اسی ایک چہرے کو یاد کرکے سو جاتی ہے۔ اگر تم واقعی جاننا چاہتے ہو کہ میرے دل میں کیا ہے، تو الفاظ مت دیکھو، میری خاموشی سنو۔ اس خاموشی میں بھی صرف تم ہو۔ میری دعاؤں میں بھی تم، میری امیدوں میں بھی تم، اور میری روح کے ہر کونے میں بھی صرف تمہاری محبت ہے۔ شاید اسی کا نام عشق ہے… جب انسان خود کو کھو کر بھی کسی اور کو پانے کی دعا کرتا رہے، اور پھر بھی اس محبت پر کبھی افسوس نہ کرے۔ اگر تم یہ احساس سمجھتے ہو تو بتاؤ، کیا واقعی سچی محبت آج بھی اس دنیا میں باقی ہے، یا صرف یادیں ہی وفادار رہ گئی ہیں؟
2026-07-23 20:57:52
3
junaidahmed0079
Junaid Ahmed :
Jugno Matlb
2026-07-23 14:39:10
2
mani.gondal804
Attiq Gondal🥂 :
@Attiq Gondal🥂:ہم ذاتی طور پر مصروف ہو سکتے ہیں لیکن روحانی طور پر ہمیشہ ان لوگوں کے ساتھ ہوتے ہیں جو ہمارے دلوں میں بستے ہیں
2026-07-21 20:18:26
9
user789812775
چاندنی :
اے ترکِ تعلق پہ تلے شخص تیری خیر بس اتنا کہنا تھا کہ ایسے نہیں جاتے۔!
2026-07-24 04:30:16
7
rao_wajahat_ali
Rao Wajahat Ali :
اگلی غزل میں ہوش میں تھا تو اس کے گھر گیا کیسے
2026-07-23 19:28:49
1
miang12k1
PeRaDoX :
ترشے تو صنم، پگھلے تو شیشے کی نزاکت اے کم نظرو! تم نے وہ پتھر نہیں دیکھا 🫀🔥
2026-07-25 00:57:06
2
anmolfatima512
انمول فاطمہ :
اے ترکِ تعلق پہ تلے شخص تیری خیر بس اتنا کہنا تھا کہ ایسے نہیں جاتے۔!
2026-07-24 12:51:12
3
fatemanusrat47
Ritee's heshel :
my favourite
2026-07-22 16:15:27
3
raufqazi76
Rauf Qazi :
wah
2026-07-24 19:27:17
1
bhatti_2024
Humayion iqbal Bhatti :
great 👍
2026-07-23 16:16:53
1
it.ahmadmand0
AhMaD_mAnD :
👀
2026-07-23 16:57:05
1
aizazhaider1214
Aizaz Haider :
ustad Ghulam Ali Shb ❤️
2026-07-23 09:51:05
2
abdulshakoor1983
Abdul Shakoor :
Fvrt Gulaam ali
2026-07-22 16:16:55
2
navishta_0
Navishta :
very nice 🥰🥰
2026-07-22 18:12:51
1
sahildanial29
sahiL chan 😈👿 :
2026-07-24 18:50:18
1
To see more videos from user @deyre_bakht, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About