@ahmankhan9: طویل خشک سالی کے بعد میدان کا خوبصورت منظر 🌿🌧️ الحمدللہ! طویل خشک سالی کے بعد میدان کی سرزمین نے پھر سے سبز چادر اوڑھ لی ہے۔ پہاڑوں کی تازگی، بارش کی خوشبو اور ہر طرف پھیلی ہریالی اللہ تعالیٰ کی بے شمار نعمتوں کا حسین مظہر ہے۔ دعا ہے کہ یہ رحمتیں ہمیشہ قائم رہیں، ہماری زمینیں آباد رہیں، کھیت لہلہاتے رہیں اور ہر گھر خوشحالی، سکون اور برکت سے بھر جائے۔ الحمدللہ علیٰ کل حال۔ اللہ اس سرزمین پر ہمیشہ اپنی رحمت اور برکت نازل فرمائے۔ آمین۔