@aanaparst2: 🖤🤕🥀کسی کو مجبور نہیں کرنا چاہیے کہ وہ آپ کو ٹائم دے، آپ کو برداشت کرے، جس کے نزدیک جنھیں آپ کی اہمیت ہو گی، وہ خود ہی آپ کو feel کرے گا، خود ہی آپ کے لیے ٹائم نکالے گا، کیونکہ جو چیز مانگنی پڑے وہ چیز آپ کی آپ کے لیے ٹائم اپنی نہیں ہوتی۔ اپنی چیز پر تو انسان کو مکمل حق حاصل ہوتا ہے۔ جو چیز مانگنی پڑ جائے ناں، اس پر اپنا کوئی اختیار نہیں ہوتا۔ . . #foryoupageofficiall #goviral #millionviews #aanaparst2 #foryoupage