@hassanvibes13: ایک اور سلاب کی شکایت بارش کی شکل میں انے والا سیلاب اس پاکستان میں داخل ہونے پر مشتمل ہو چکا ہے اور اس مشکلات سے گزرنا بہت مشکل ہو رہا ہے ہمارا اپ کا اور سبھی مسلمانوں کا ٹھیک ہے اللہ پاک ہم سب مسلمانوں پر شفقت فرمائے اپنی رحمت کی نظر فرمائے یہ کاموں کی ایک بریکنگ نیوز ہے۔۔۔۔۔🥺🥺🥺