@hanii_writes.47: پروین شاکر صاحبہ کے چند خوبصورت اشعار : بادل کو کیا خبر ہے کہ بارش کی چاہ میں کیسے بلند و بالا شجر خاک ہو گئے بارش ہوئی تو پھولوں کے تن چاک ہو گئے موسم کے ہاتھ بھیگ کے سفاک ہو گئے جگنو کو دن کے وقت پرکھنے کی ضد کریں بچے ہمارے عہد کے چالاک ہو گئے جب بھی غریب شہر سے کچھ گفتگو ہوئی لہجے ہوائے شام کے نمناک ہو گئے ۔ ۔ #fyp #viralvedio #foruoupage #urdupoetry #nature
مجھے بارش اس لیے بھی پسند ہے کہ جب میں بارش میں روتا ہوں تو وہ اپنے گرتی ہوئی بوندوں کے ساتھ میرے آنسوں کو بھی بہا لے جاتی ہے ❤️🩹🙂
2026-07-25 06:34:02
44
❤️🩹فاطمہ❤️ *T* :
بادل کو کیا خبر ہے کہ بارش کی چاہ میں کیسے بلند وبالا شجر خاک ہو گئے(پروین شاکر)
2026-07-22 00:51:01
87
ammarajadoon923 :
nawanshehr??
2026-07-23 07:13:29
7
mian3333😎 :
caption please 🥺
2026-07-22 13:12:03
6
Ayesha🇦🇺 🇵🇰 :
اس کو فرصت ہی نہیں وقت نکالے محسن
ایسے ہوتے ہیں بھلا چاہنے والے محسن؟
یاد کے دشت میں پھرتا ہوں میں ننگے پاؤں
دیکھ تو آ کے کبھی پاؤں کے چھالے محسن
وہ جو اک شخص متاعِ دل و جان تھا، نہ رہا
اب بھلا کون میرے درد سنبھالے محسن
2026-07-23 16:39:46
29
YOUSAFZAI :
caption plz
2026-07-21 17:28:19
23
hidden_gurll :
اپنی قیمت خود سمجھا کرو اپنی پہچان خود بناؤ، زمانے کے معیار پر مت جیو
2026-07-23 17:17:57
13
mehun_tayyaba :
یہ دشت شب میں ستاروں کی ہم سفر آنکھیں"
2026-07-22 14:09:33
24
🩶 :
wahhhh😶🌫️🫠
2026-07-22 16:09:10
12
gocupochutumkhainhu :
wahhh!
2026-07-22 02:12:38
17
سانولی شہزای :
forever fave ❤️
2026-07-22 03:14:37
11
Buitems of ژوب :
abhi abhi to mai barish mai nahaya hi tha ki ye reel agayi
2026-07-22 09:25:08
16
️SHAMAiل-Biن-ShaفQAت :
2026-07-22 07:43:37
8
call me rude 🖤 :
amazing 😍
2026-07-21 17:53:50
18
سردار جی 💀👑 :
کیا خبر ہے🕊✨️
2026-07-22 12:29:43
7
مرتضیٰ یوسفزئی🖤 :
بادل کو کیا خبر ہے کہ بارش کی چاہ میں کیسے بلند وبالا شجر خاک ہو گئے(پروین شاکر)
2026-07-22 21:50:21
13
theycallme_muffin :
:بادل کو کیا خبر ہے کہ بارش کی چاہ میں کیسے بلند وبالا شجر خاک ہو گئے
2026-07-25 07:28:19
5
Cute lake💕 :
Wahhh ❤️🩹💯
2026-07-22 06:04:59
12
A Y A ن 🌿 :
hayeee hayee
2026-07-22 09:52:39
5
*🦋°᭄Ãësthétîc Gìrl*᭄🎀 :
wah
2026-07-22 07:03:28
8
B𝓲ن𝓽ح𝓪𝔀𝓪 🌸 :
ہم نے خود کو چُنا اور پھر لوگ معمولی لگنے لگے-🔥
2026-07-23 16:49:15
9
𝑾𝒂ج𝒊𝒅> :
مبر
پروین شاکر صاحبہ کے چند خوبصورت اشعار بادل کو کیا خبر ہے کہ بارش کی چاہ میں کیسے بلند و بالا شجر خاک ہو گئے
خاک ہو گئے
بارش ہوئی تو پھولوں کے تن چاک ہو گئے موسم کے ہاتھ بھیگ کے سفاک ہو گئے
جگنو کو دن کے وقت پرکھنے کی ضد کریں بچے ہمارے عہد کے چالاک ہو گئے
جب بھی غریب شہر سے کچھ گفتگو ہوئی لہجے ہوائے شام کے نمناک ہو گئے
2026-07-22 13:15:21
5
her💯 :
are you on Instagram?
2026-08-12 10:34:02
1
𝑹𝒐𝒐𝒉_𝒆_𝑺𝒖𝒌𝒉𝒂𝒏. :
hy hy hy hy
2026-07-24 06:02:51
4
ᶦᵗˢ●᭄ALONE_ESS :
peak of peak ....
2026-07-26 15:22:15
2
To see more videos from user @hanii_writes.47, please go to the Tikwm
homepage.