@muftitariqmasood777: Engineer Sahib ko shayad Hazrat Mufti Taqi Usmani Sahib ki ilmī maqam aur khidmaat ka andaza nahi. Ikhtilaf apni jagah, lekin buzurg ulama ka adab har Musalman par lazim hai. Guftagu hamesha daleel aur ehtram ke sath honi chahiye. #MuftiTaqiUsmani #IslamicScholars #RespectScholars #Islam #EngineerMuhammadAliMirza
engineer Muhammad Ali Mirza ka level mufti taqi Sy up ha
2026-07-22 07:14:31
77
Muskan :
mufti taqi Usmani shb 👑👑👑king
2026-07-22 04:13:13
275
◥꧁KASHMIRI BUTT 18꧂◤ :
eng Muhammad ali Mirza king ❤️
2026-07-23 02:05:46
0
shahid khan :
great answer
2026-07-23 04:09:12
0
SOحAIB :
protocol choro ilam ke bat karo
2026-07-22 13:20:56
35
gulraiz Baloch505 😎 :
right bro
2026-07-23 04:43:29
0
ختم نبوت زندہ باد 313 :
2026-07-21 13:54:56
55
Umair Khan :
مفتی تقی عثمانی صاحب علم اسلام کے سب سے قدآور شخصیت ہے
2026-07-22 21:08:31
16
آفندی :
یہ قد کیا ہوتا ہے جہاں علم کی بات ہو تقی عثمانی صاحب بھی تو انسان ہیں
2026-07-22 12:34:32
35
🙏 مدثر رائٹس 🙏 :
قد نہیں چاہیے بس قرآن مجید اور حدیث چاہیے
2026-07-22 16:44:56
22
♥️عثمان شہزادہ🫶🏾🇵🇰 :
mufti taqi usmmani is A great person. vote for taqi usmmani
2026-07-22 07:52:17
19
Account Not Found :
Mufti taqi usmani jesa alim is dunya main paida hi nehi Howa.😏😏
2026-07-22 08:44:39
40
zeehayaShah :
mufti shab 🌹🫀💗
2026-07-22 08:01:02
2
a :
مفتی تقی عثمانیؒ: علم، اعتدال اور فقہ کی ایک درخشاں روایت
اسلامی دنیا میں کچھ شخصیات ایسی ہوتی ہیں جن کا تعارف کسی عہدے یا لقب کا محتاج نہیں ہوتا۔ مفتی تقی عثمانی صاحب انہی عظیم علمی شخصیات میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے اپنی پوری زندگی قرآن و سنت کی خدمت، فقہی تحقیق، تدریس، تصنیف اور امت کی رہنمائی کے لیے وقف کر رکھی ہے۔ ایسے اہلِ علم صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں اور ان کی علمی خدمات نسلوں تک رہنمائی کا ذریعہ بنتی ہیں۔
مفتی تقی عثمانی صاحب کا شمار عصرِ حاضر کے ممتاز فقہاء میں ہوتا ہے۔ انہوں نے اسلامی قانون، حدیث، تفسیر، معیشت اور بینکاری سمیت متعدد موضوعات پر گراں قدر علمی سرمایہ چھوڑا ہے۔ ان کی تصانیف دنیا کی مختلف جامعات، مدارس اور علمی اداروں میں پڑھی اور حوالہ کے طور پر استعمال کی جاتی ہیں۔ اسلامی مالیات کے میدان میں ان کی خدمات بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ ہیں، اور مختلف ممالک کے مالیاتی ادارے ان کی علمی آراء سے رہنمائی حاصل کرتے رہے ہیں۔
دارالعلوم کراچی میں ان کی طویل تدریسی خدمات نے ہزاروں علماء، مفتیانِ کرام اور محققین تیار کیے، جو آج دنیا کے مختلف حصوں میں دین کی خدمت انجام دے رہے ہیں۔ ان کی علمی گہرائی، اعتدال، تحقیق اور دلیل پر مبنی انداز انہیں عصرِ حاضر کے نمایاں علماء کی صف میں ممتاز مقام عطا کرتا ہے۔
اختلافِ رائے ہر دور میں رہا ہے اور آئندہ بھی رہے گا، لیکن کسی بھی شخصیت پر تنقید کرنے سے پہلے اس کے علم، خدمات اور مقام کو سامنے رکھنا انصاف کا تقاضا ہے۔ دو چار کتابیں پڑھ لینے یا چند تقاریر سن لینے سے کوئی شخص اُن علمی منازل تک نہیں پہنچ سکتا جہاں برسوں کی محنت، تدریس، تحقیق، تقویٰ اور مسلسل علمی جدوجہد کے بعد رسائی حاصل ہوتی ہے۔
اس لیے اگر کسی کو مفتی تقی عثمانی صاحب کی کسی رائے سے اختلاف ہو تو وہ علمی انداز، دلائل اور احترام کے ساتھ اپنا مؤقف پیش کرے۔ علمی شخصیات کا احترام دراصل علم کا احترام ہے، اور علم کا احترام ہی کسی مہذب معاشرے کی پہچان ہوتا ہے۔
اللہ تعالیٰ مفتی تقی عثمانی صاحب کو صحت و عافیت، عمرِ دراز اور مزید دینی خدمات کی توفیق عطا فرمائے، اور ہمیں علم، حلم، اخلاص اور ادب کے ساتھ اختلاف کرنا سکھائے۔ آمین۔
2026-07-22 15:25:06
13
HK23🏏 :
just search on google and chat gpt who Is world best mufti ?
2026-07-22 16:16:54
1
حسیب الحنفی🏹🕋 :
شیخ السلام مفتی تقی عثمانی حافظ اللہ💞🌸
2026-07-22 11:30:24
14
Baba tilu😜 :
dr israr ka kabi nam suna hai
2026-07-22 11:29:33
12
UDQ786 :
ایک لاکھ والی بات کہی ہے انہوں نے🥰👌👌👌
2026-07-22 05:35:26
25
Sanaullah Kakar :
شیخ الاسلام مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ 💯🔥
2026-07-22 08:48:55
25
Abdul Waheed :
ماشاءاللہ لاجواب جواب دیا اللہ آپ کی حفاظت کرے
2026-07-22 09:39:23
6
Editor :
mufti taqi SB mufti Azam he
2026-07-22 07:00:56
13
Rameez mAlik :
Mene ink pechy namaz parhi h 🥰
2026-07-22 03:52:32
11
Alone boy :
pahla mufti taqi usmani sahab ka shagird ka muqabla to karo mufti Abdul wahid Qureshi sahab ka bad ma un tak pochna
2026-07-22 14:38:54
8
T A N O L I 🍁 :
bhai rehan tariq ka sath boht bura hoya ha
2026-07-22 05:29:55
7
To see more videos from user @muftitariqmasood777, please go to the Tikwm
homepage.