@haji_bag_sahiwal: 🌧️ ساہیوال کی موسلا دھار بارش نے موسم ہی بدل دیا! ⛈️ سارا ساہیوال بارش میں نہا گیا، ٹھنڈی ہواؤں، گرج چمک اور مسلسل برسنے والی بارش نے ہر منظر کو خوبصورت بنا دیا۔ اگر آپ بھی اس بارش کا لطف اٹھا رہے ہیں تو اپنی لوکیشن کمنٹ میں ضرور بتائیں۔ ☔❤️ #Sahiwal #Rain #Monsoon #Punjab #Pakistan Weather RainyDay