@rabia.rajpoot: 🖊️ ‪@amanshehzadi.official‬ آپ کے حساب سے اس شعر کے کیا معنی ہیں؟ #explore #urdupoetry #reels #trending #viral⁩⁩

Rabia Rajpoot
Rabia Rajpoot
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 21 July 2026 11:45:51 GMT
3874
392
39
15

Music

Download

Comments

imranakbar096
I@akbar2255 :
You beauty
2026-08-01 04:07:13
0
sahoo...65
سہو :
وہ تیرے نصیب کی بارشیں کسی اور چھت پہ برس گئیں دل بے خبر میری بات سن اسے بھول جا اسے بھول جا
2026-07-21 12:33:06
6
slint197
🤐 :
fm pay AP ki awaz suni Hy asa lgta Hy mujy
2026-07-30 18:58:25
0
malikqaiserhattarc
ملک قیصر حطار چکوال :
آپ خوبصورت ہیں
2026-07-21 12:49:38
1
iamrajput153
𓆩Sajju𓆪 :
مانا دیار یار میں شہرت نہیں ملی لیکن خدا کا شکر ہے ذلت نہیں ملی مانا کہ مفلصی بھی بڑا دکھ تو ہے مگر ان سے بھی پوچھ جن کو محبت نہیں ملی
2026-07-25 20:26:51
0
user2016163093861
shine :
یہ شعر محرومی، بےقدری اور قسمت کے شکوے کا اظہار کرتا ہے🥺🥺
2026-07-21 14:32:10
2
shanasif19
Shan Asif19 :
اب وہ منظر نہ وہ چہرے نظر اتے ہیں مجھ کو معلوم نہ تھا خواب بھی مر جاتے ہیں جانے کس حال میں ہم ہیں کہ ہمیں دیکھ کر لوگ ایک پل کے لیے رکتے ہیں گزر جاتے ہیں
2026-08-01 07:58:25
0
khanofficial1919
ŞΔ₣ ❤️€ŘƗΔ :
ہم تو محروم رہے اور توجہ اس کی جس کو ملتی تھی وہ حقدار نہیں ہوتا تھا
2026-07-21 18:33:32
2
riaz.ahmed5415
Riaz Ahmed :
Rabia mere liye koi app ki tarh koi شعر
2026-07-21 11:48:12
1
miscellaneousjoys
ایروس :
عمدہ خیال 👍🌹
2026-07-31 19:23:47
0
zaibimirza37
📚🖋𝓜𝓲𝓻𝔃𝓪🇿@ǐ𝔟ǐ★ :
ہائے کیا شعر اور آپکا انداز بیاں واہ واہ
2026-07-27 15:31:50
0
sarab.47
سراب ✨ :
ایک ہی حادثہ تو ہے اور وہ یہ کہ بات نہیں کہی گئی بات نہیں سنی گئ
2026-07-26 05:37:53
0
mian.nafees.feroz.puria
Mian Nafees Ahmad :
Beshuk
2026-07-30 21:11:11
0
umarkair
UMaR_kHaiR :
یہ شعر تھا؟؟؟
2026-07-26 11:50:52
0
salikjonpuri
سالکؔ جونپوری :
😎✌
2026-07-27 12:04:55
0
mudassir.reza
Mudassir Raza :
ہم نے کیا کیا تجھے چاہا ہے اِنہیں کیا معلوم لوگ ابھی کل سے تجھے چاہنے والے ہوئے ہیں عرفان صدیقی
2026-07-26 22:33:34
0
nomii2917
ɴᴏᴍɪ ᴋʜᴀɴ🖤ﮩﮩ٨ـ :
تو اس شعر کا مطلب یہ ہے کہ اس کا محبوب بے وقوف تھا۔
2026-07-26 15:24:56
0
.mashalabbas
Mashal Abbas :
یہ جو عشق میں تیرے اکثر روتا ہے اس کا دعوی تھا اسے پیار نہیں ہوتا تھا
2026-07-26 16:39:25
0
syedadeel673
Syed Adeel :
اچھا ہے اچھا ہے۔۔۔ لوجی میری بات سے اک شعر بھی بن گیا اچھا ہے اچھا سے
2026-07-21 18:33:12
1
kashif_rana_218
کاشف رانا :
متفق
2026-07-23 15:57:22
0
raoyr2
یاسر راؤ :
ہاۓ ہاۓ واہ بہت خوب
2026-08-01 13:48:09
0
punjabi.dr.m.afzaa
Punjabi Dr.M Afzaal.........! :
ourun men batti rahe us ke guftgu ke chashnne . Jin ka rizk awaz the us ke wo log fakku sy marr geay
2026-07-23 10:13:03
0
tanhakhann1941
❣️Come Back To Allah❣️ :
شاعر کہہ رہا ہے: "میں ساری عمر محروم رہا، اور جس کی توجہ چاہتا تھا وہ توجہ غلط شخص کو ملتی رہی۔" *خلاصہ:* دکھ اس بات کا ہے کہ ہماری قدر نہ ہوئی، اور جو ملا اس نے قدر نہیں کی۔
2026-07-24 00:53:43
0
hasannaqvi81
Hasan Naqvi :
رابعہ آپ کا تلفظ اور ادائیگی بہت خوبصورت ہے۔ جیتی رہو خوش رہو آباد رہو ❤️
2026-07-25 18:34:12
0
urduwithmujtaba
UrduWithMujtaba :
مَح٘رُوم
2026-07-25 17:54:01
0
To see more videos from user @rabia.rajpoot, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About