@saadrindppp: نئی نسل کا نیا عہد، بااختیار آزاد جموں و کشمیر آج نکیال کی سرزمین عوامی طاقت، جمہوری عزم اور پاکستان پیپلز پارٹی سے وابستگی کا تاریخی مظاہرہ دیکھے گی۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں نکیال کے عظیم الشان جلسۂ عام سے خطاب کریں گے، جہاں عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر اس بات کا اعلان کرے گا کہ آزاد کشمیر کے روشن مستقبل، ترقی، خوشحالی اور عوامی حقوق کی جدوجہد میں پاکستان پیپلز پارٹی ہی عوام کی آواز اور امید ہے۔ ان شاء اللہ 27 جولائی کو فیصلہ عوام کریں گے، اور یہ فیصلہ ترقی، خدمت اور تیر کے حق میں ہوگا۔ #NakyalMainTeerChaleyGa