@irfan_khuda786: اپنے اندر دیکھتے کیوں نہیں؟ ﴿وَفِي أَنْفُسِكُمْ أَفَلَا تُبْصِرُونَ﴾ "اور تمہارے اندر، پھر تم دیکھتے کیوں نہیں؟" (سورۃ الذاریات: 21) میں نے کبھی نہیں کہا کہ یہ دیکھو، وہ دیکھو۔ میرا صرف اتنا سا پیغام ہے کہ اپنے اندر دیکھو۔ تمہارے اندر جب تک روح ہے تم کام کرتے ہو، جیسے ہی وہ روح مٹی کے جسم کو چھوڑ دیتی ہے، تمہاری حیثیت ختم ہو جاتی ہے۔ تم ایک روح ہو، جو "روحی" کا حصہ تھی، اور اب مٹی کے جسم میں موجود ہے۔ اپنے ہی اندر جاؤ، اپنی ہی اندر جاؤ، جو کچھ ہے، جیسا ہے، تمہارے اندر موجود ہے۔ پھر دیکھتے کیوں نہیں؟ دوستو! اگر تم نشانیاں سمجھتے ہو تو ٹھیک، جو بھی سمجھتے ہو سب ٹھیک، بس اپنے اندر دیکھو، اپنے اندر جھانکو، جو ہے، جیسا ہے، تمہارے اوپر ظاہر ہوگا۔ پھر بھی اگر تم بحث کرو، لڑائی جھگڑا کرو، فتوے لگاؤ، تو یہ تمہاری مرضی ہے۔ میرا کام تو بس پیغام پہنچانا تھا، پہنچا دیا۔ جس نے خود کو پہچانا، اسی نے خدا کو پہچانا۔ آگے تمہاری مرضی کہ اپنے اندر جھانک کر اپنی پہچان کرنی ہے یا نہیں، باقی سب قصے کہانیاں ہیں۔ والسلام۔ روحانی ماسٹر سید ظہیر حسین شاہ قائم مقام سربراہ حقیقی سلاسل عالیہ کل اپنی روح کے سفر کے لئے پڑھیں کتاب عرفان خودی عرفان خدا مصنف ۔ سید ظہیر حسین شاہ رابطہ نمبر 03059906066 #fypppppppppppppppppppppp #unfreezemyaccountplz🙏🙏 #unfreezemyacount🥺 #tiktokspirituality

💕𝐍𝐎𝐎𝐑-𝐞-𝐑𝐨𝐨𝐇💕
💕𝐍𝐎𝐎𝐑-𝐞-𝐑𝐨𝐨𝐇💕
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 21 July 2026 12:01:46 GMT
11862
1755
68
230

Music

Download

Comments

rashid.zia0
🇴🇲Rana Rashid Zia🇵🇰 :
very deep words big respect stay blessed always happy God bless you
2026-09-02 19:46:15
1
user904236619
Muhammad Umar :
Hiq Hiq🥰🥰🥰🥰
2026-07-21 15:41:06
1
farhadali086
farhadعلی :
اللہ اکبر
2026-07-22 11:50:51
1
babe.ulfat
Bab-E Ulfat :
Ahaaa
2026-08-17 02:38:58
1
talibhussain4837
Talib Hussain :
nice
2026-08-18 19:44:24
1
abdullahyousaf182
☻MÌSS NÌX☠ :
2026-07-23 13:13:53
1
ch.mustansar.ali7
ch Mustansar ali :
@تم اس دنیامیں رہتےنہیں ھو بلکہ تم یہاں سے گزر رہے ھو نکاح انبیاء کرام کی سنت ھے دنیا راہ گزر ھے منزل نہیں انشاءاللہ خدمت خلق کا 35 سالہ تجربے اور قابلیت کی بنا پر ہزاروں لوگوں کے گھروں کو آبادکرچکےہیں عالم اسلام کے کیلئے پاکستان کا نمبر 1 میرج بیورو کا واحد بے سہاروں کا سہارا مرکز تعلیم یافتہ ملکی غیرملکی امیر غریب پریشان والدین اور خود مختار لوگ جن کے پاس ایک روپیہ بھی نہیں بیٹیاں گھروں میں جہیز کے انتظار میں بوڑھی ھورہی ھے اعتماد یقین کے ساتھ رابط کریں سبز باغ دیکھاکرمکر وفریب کا جھانسہ دیکر نیک دل شریف فیملیوں سے پیسے لیکر رفوچکرھوجاتےھے ایسے حالات میں شیطان صفت انسانوں سےبچے نوٹ لالچ میں آ کر ایک روپیہ یا فیس یا کسی سے ایک گلاس پانی پیا ھو ایک لاکھ روپیہ انعام دےگے اس کا مطلب اللہ ہم سے راضی ھوجائے دنیاکے لالچ سے پاک دیکھی دلوں کا سہارا 365 دن سروس مخلص پریشان انسان ایک مرتبہ دل کی تسکین سکون قلبی کے لیے رابط ضرور کریں اللہ کریم نبی کریم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فضل شامل حال ھوگا عمل سے بنتی ھے زندگی جنت بھی جہنم بھی خاکی اپنی فطرت پہ ھے نوری ھے نہ ناری 00923127678849 انٹرنیشنل رابط 🇵🇰❤️🇵🇰 نیک بنو نیکی کو پھیلاؤں نیکی کاپیغام آگےسینڈ کرو آخرت کیلئے صدقہ جاریہ نوٹ اپنی ہر بیماری کا علاج بغیر میڈیسن کے گھر میں خود کریں سوال کرنے کی خوبی آدھاعلم ھے فیضان نظر وکرم اللہ کریم محمد مصطفیٰ کریم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم انشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ
2026-09-09 17:50:33
0
mumtazal101
mumtazal101 :
wawo
2026-09-11 17:45:54
0
khan.sab62439
khan sab :
2026-09-12 03:55:30
0
user904236619
Muhammad Umar :
🥰
2026-07-21 15:40:00
1
user904236619
Muhammad Umar :
🥰
2026-07-21 15:40:25
1
user904236619
Muhammad Umar :
🥰
2026-07-21 15:40:05
1
ch.mustansar.ali7
ch Mustansar ali :
@M🌹🌹🌹ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان الله سبحان الله سبحان الله 🌹🌹🌹 الحَمْدُِلله
2026-09-09 17:49:48
0
muhammadakmal8874
akmal104 :
2026-09-15 07:32:41
0
muhammadakmal8874
akmal104 :
2026-09-15 07:32:36
0
muhammadakmal8874
akmal104 :
2026-09-15 07:32:32
0
khan.sab62439
khan sab :
2026-09-12 03:55:17
0
its.me.eishaaa
Eisha_Shezadi :
اندر کی پہچان کسے کرنی ہے کیا غور کرنا ہوگا
2026-08-27 18:53:21
0
user5861222656850
Buss,,wo✍ :
,, A hassam utter gaya hno khud ma uss hadtaq jahna jate jarhe ho app hame bhi jana ba bua uljha hno dunia ma thura solajh jaono ma zaroor aonga es raah pe . ya bhi nahii qi dunia ma gonah karrha hno nahii hassam buss hassam buss ap to jante ho ap lafiz khatam hogaiy ha yahna taq pohanch ke koi lafiz nahii hassam koi lafiz nahii . buss hassam buss .......
2026-08-19 21:33:32
0
shakela.fatima
فاطمہ زہرا :
molà salamt rakhy hasti 😇🥰
2026-08-18 06:56:14
2
user3695465683273
user3695465683273 :
تم اس دنیامیں رہتےنہیں ھو بلکہ تم یہاں سے گزر رہے ھو نکاح انبیاء کرام کی سنت ھے دنیا راہ گزر ھے منزل نہیں انشاءاللہ خدمت خلق کا 35 سالہ تجربے اور قابلیت کی بنا پر ہزاروں لوگوں کے گھروں کو آبادکرچکےہیں عالم اسلام کے کیلئے پاکستان کا نمبر 1 میرج بیورو کا واحد بے سہاروں کا سہارا مرکز تعلیم یافتہ ملکی غیرملکی امیر غریب پریشان والدین اور خود مختار لوگ جن کے پاس ایک روپیہ بھی نہیں بیٹیاں گھروں میں جہیز کے انتظار میں بوڑھی ھورہی ھے اعتماد یقین کے ساتھ رابط کریں سبز باغ دیکھاکرمکر وفریب کا جھانسہ دیکر نیک دل شریف فیملیوں سے پیسے لیکر رفوچکرھوجاتےھے ایسے حالات میں شیطان صفت انسانوں سےبچے نوٹ لالچ میں آ کر ایک روپیہ یا فیس یا کسی سے ایک گلاس پانی پیا ھو ایک لاکھ روپیہ انعام دےگے اس کا مطلب اللہ ہم سے راضی ھوجائے دنیاکے لالچ سے پاک دیکھی دلوں کا سہارا 365 دن سروس مخلص پریشان انسان ایک مرتبہ دل کی تسکین سکون قلبی کے لیے رابط ضرور کریں اللہ کریم نبی کریم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فضل شامل حال ھوگا عمل سے بنتی ھے زندگی جنت بھی جہنم بھی خاکی اپنی فطرت پہ ھے نوری ھے نہ ناری 00923127678849 انٹرنیشنل رابط 🇵🇰❤️🇵🇰 نیک بنو نیکی کو پھیلاؤں نیکی کاپیغام آگےسینڈ کرو آخرت کیلئے صدقہ جاریہ نوٹ اپنی ہر بیماری کا علاج بغیر میڈیسن کے گھر میں خود کریں سوال کرنے کی خوبی آدھاعلم ھے فیضان نظر وکرم اللہ کریم محمد مصطفیٰ کریم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم انشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ
2026-09-03 04:42:17
0
sajid524_
✨Sajid Hussain :
یہ تو مشکل ہے۔
2026-08-22 05:35:12
0
majid.khan.sumbal2
Majid Khan Sumbal :
🌹🌹🌹ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان الله سبحان الله سبحان الله 🌹🌹🌹 الحَمْدُِلله
2026-09-04 18:34:13
0
muhammadakmal8874
akmal104 :
2026-09-15 07:32:49
0
To see more videos from user @irfan_khuda786, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About