@jannan996: ۔ہم اللہ سے اس کی محبت کی کتنی آزمائش روز مانگتے ہیں۔ تو رحیم ہے، تو میرا فلاں کام کر دے۔ وہ چاہے تو جھنجھوڑ کے رکھ دے۔ پر شان ہے اس کی۔ زمین پر قدم جمائے کھڑے، اپنے پورے جوش سے بادشاہ سے بھیک مانگتے ہو کہ رب مجھے آگ دے دے۔ جلانے والی آگ ! کیا ماں دیتی ہے اپنے بچے کو آگ ؟؟ پھر اس کی محبت پر شک کیسا؟ وہ کیسے دے دے تمہیں آگ؟؟ جو نہیں مل رہا اس میں کیا مصلحت ہے کیا جانو تم؟ اور جو ہر پل بنا مانگے تمہیں مل رہا ہے اس کا کچھ ہوش نہیں۔ وہ ذات ہماری محتاج تو نہیں ہے۔ سلطنت مانگتے ہو۔ دنیا مانگتے ہو۔ بادشاہ کو ہی کیوں نہیں مانگ لیتے کہ سب تمہارا ہو جائے گا .. !! ۔ ۔ ۔ ۔۔۔#creatorsearchinsights ۔#fyp #dontunderreviewmyvideo #duet #unfreezemyacount