@dr.abdur.rehman.z: #fypviralシ #agriculture #viraltiktok #viralvideo #goat اچھا اس ویڈیو میں صرف کھیرے کے سائز کی ایک ٹیکنیک بیان کی گئی ہے جو کہ بہت ہی سائنٹیفکلی بیس ہے اور مختلف سورسز سے یہ انفارمیشن اکٹھی کی گئی ہے تو ابھی اس کا پریکٹیکلی پاکستان میں موجود نہیں ہے لیکن یہ صرف ایک ویڈیو کسان بھائیوں کی سجیشن کے لیے ہے