@bhatti.motor168: #CapCut الحمدللہ! ایک اور خوشحال کسٹمر اپنے نئے لوڈر رکشے کے ساتھ روانہ۔ ❤️ کسٹمر کو مکمل کاغذات حوالے کیے، خوشی سے گلے ملے، اور مسکراتے ہوئے رخصت کیا۔ ہمارے لیے سب سے بڑی خوشی اپنے کسٹمر کے چہرے پر اطمینان اور خوشی دیکھنا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے معزز کسٹمر کے رزق میں برکت عطا فرمائے اور اس نئے لوڈر رکشے کو ان کے لیے کامیابی اور خوشحالی کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔ بھٹی موٹر شیخوپورہ پر تمام ماڈلز کے لوڈر اور آٹو رکشے نقد اور آسان اقساط پر دستیاب ہیں۔ آل پاکستان ڈلیوری کی سہولت بھی موجود ہے #LoaderRickshaw #HappyCustomer #BattiMotors #EasyInstallments