یہ واقع آگے بھی چلتا ہے ، دوسرے بندے نے پھر یہی سوال کر دیا کہ کونسے جانور بچے دیتے ہیں اور کون سے انڈے ، مولا علی ع نے فرمایا جو اپنی خوراک چبا کر کھاتے ہیں وہ بچے دیتے ہیں اور جو اپنی خوراک نگل جاتے ہیں وہ انڈے دیتے ہیں ، پھر تیسرے بندے نے یہی سوال کیا ، مولا نے مزید مختلف اور انوکھا جواب دیا مولا علی نے فرمایا تم قیامت تک مجھ سے یہی سوال کرتے رہو میں قیامت تک تمہیں اسی سوال کے مختلف جواب دیتا رہوں گا ۔۔۔۔ کیا کہنے یا علی آپکے 💫🚩❤️
2026-07-22 06:59:59
0
M Asif :
nice 👍
2026-07-22 03:49:54
0
To see more videos from user @41azadri.network, please go to the Tikwm
homepage.