@usman_pti8006: بریکنگ نیوز 🚨نیویارک کے مئیر ظہران ممدانی کا بڑا اعلان، دل خوش کردیا۔ نیتن یاہو کو گرفتار کرنا کا کہے دیا 🔥🔥 نیتن یاہو امریکا آرہا ہے۔ وہ غزہ میں مسلمانوں کا قتلِ عام کررہا ہے۔ ایرانیوں اور لبنان کے مسلمانوں کو قتل کیا۔ معصوم بچوں کا قاتل ہے۔ انسانیت کا دشمن ہے، سفاک ترین شخص ہے۔عالمی کرمنل ہے۔ نیویارک میں اُس کے داخلے پپابندیلگا دی یے، اگر آیا تو میں اسے گرفتارکروں گا۔🔥🚨 ممدانی #خان_کی_رہائی_سٹریٹ_موومنٹ #tiktokteamcaptan #foryourpage #imrankhanzindabad #unfreezemyacount