@rizvisyed372: ہر جائز کام کے لئے مجرب عمل اگر کوئی شخص یہ چاہتا ہے کہ اس کا کام جو ہر طرحجائز ہے جلد ہو جائے، اس میں کوئی رکاوٹ پیدا نہ ہو تو اس کے لئے یہ آیت چودہ بار روزانہ گیا راه دن تک برابر پڑھتے رہیں انشاء اللہ تعالیٰ کام میں کوئی رکاوٹ پیدا نہ ہوگی اور کام بآسانی ہو جائے گا۔ وہ آیت یہ ہے۔ إِذْ تَسْتَغِيثُونَ رَبَّكُمْ فَاسْتَجَابَ لَكُمُ أَنِّي مُمِل كُم بِأَلْفِ مِّنَ الْمَلَائِكَةِ مُرْدِفِينَ . ン #plzviral🥺🥺🙏🙏foryoupage #foryoupage #viral?videotiktok😇😇1mellean #following #plzunfrezemyaccount🙏