@islamic_stories_official: اگر آپ مواجہہ شریف پہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سلام کرنے کے لیے کھڑے ہوں اور اپنے پیچھے نظر ڈالیں تو 1400 سال سے آپ کو ایک بڑی کھڑکی نظر آئے گی، یہ کھڑکی بند نہیں ہوئی کیونکہ ایک عظیم صحابی رضی اللہ عنہ نے اپنی بیٹی سے وعدہ کر رکھا ہے کہ یہ کھڑکی ہمیشہ کھلی رہے گی اور یہ آج بھی کھلی ہے. یہ اب تک کا سب سے بڑا اور طویل وعدہ ہے۔ سنہ 17 ہجری میں اسلامی فتوحات کے نتیجے میں مسلمانوں کی کثیر تعداد کی وجہ سے خلیفہ دوم سیدنا عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ نے مسجد نبوی کی توسیع کا حکم دیا لیکن حضرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کو ایک بڑی مشکل در پیش تھی وہ یہ کہ ام المؤمنین سیدہ حفصہ بنت عمر رضی اللہ عنہا کا حجره جنوبی جانب اس جگہ واقع تھا جہاں اب لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے صلوۃ و سلام کے لیے کھڑے ہوتے ہیں۔ یہ وہی جگہ ہے جہاں سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا کا حجرہ تھا. اور اگر ہم دیکھیں کہ یہ کمرہ جنوب کی طرف اکیلا ہے اور مسجد کے لیے اسی جانب توسیع کرنا پڑ رہی تھی اس لیے سیدہ حفصہ بنت عمر رضی اللہ عنہا کے حجرے کا بٹانا ضروری تھا لیکن سوال یہ تھا کہ سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا کو اس حجرے کے خالی کرنے یہ کیسے آمادہ کیا جائے، جس میں ان کے شوہر صلی اللہ علیہ وسلم سویا کرتے تھے ؟ سو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ صاحبزادی کے پاس آتے ہیں کہ انہیں اس بات پر آمادہ کیا جائے لیکن ام المؤمنین یہ سن کر پھوٹ کر رو پڑیں اور اپنے اس شرف و عزت بھرے حجرے سے نکلنے سے انکار کر دیا جس میں ان کے محبوب شوہر صلی اللہ علیہ وسلم آرام فرمایا کرتے تھے، چنانچہ عمر رضی اللہ عنہ نے واپس لوٹ آئے اور دو دن بعد دوبارہ یہی کوشش کی یہ لیکن معاملہ جوں کا توں تھا، ام المومنین دو ٹوک انکار کرتی جا رہی تھیں اور کوئی بھی انہیں اس بات پہ آمادہ کرنے کی کامیاب کوشش نہیں کر پا رہا تھا اب دیگر اصحاب رسول ﷺ بھی ام المؤمنین کو راضی کرنے کے لیے کوشاں ہوئے، لیکن ام المومنین نے مختلف طریقوں سے انکار کر دیا کیونکہ وہ ایک شرف و عزت والے حجرے میں رہ رہی تھیں جہاں فقط ایک دیوار کے پار ان کے محبوب شوہر کی قبر مبارک تھی وہ کیسے مطمئن ہو سکتی تھیں کہ انہیں اس سے دور کر دیا جائے؟ اب کے بار سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا اور دیگر عمر بڑی خواتین ساتھیوں نے مداخلت کی، لیکن سیده حفصہ رضی اللہ عنہا نے ایک بڑی شرط کے علاوہ اپنا فیصلہ ترک کرنے سے انکار کر دیا، اور وہ شرط یہی تھی کہ ان کے لیے ایک کھڑکی کھول دی جائے جہاں سے وہ اپنے محبوب شوہر صلى الله علیہ وسلم کی قبر مبارک کو دیکھتی رہیں اور وہ کبھی بند نہیں ہوگی چنانچہ سیدنا عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ نے ان کی یہ شرط مان لی اور یہ وعدہ بھی کرلیا اور یہ وعدہ آج تک قائم ہے اور سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا کی وفات کے 1400 سال بعد بھی یہ کھڑکی کھلی ہوئی ہے اس کھڑکی کے متعدد نام خوخہ حفصہ" اور "خوخہ عمر" ہیں جنہیں امام سیوطی اور ابن کثیر نے ذکر کیا ہے۔ آج تک جو بھی مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا متولی بنا ہے، اس نے اس کھڑکی کی دیکھ بھال کی اور اس وقت سے لے کر آج تک حضرت فاروق عمر رضی اللہ عنہ کا وعدہ پورا کیا کہ یہ کبھی بند نہیں ہوئی آپ کا ایک فالو اور ایک شئیر آپ کے لیے صدقہ جاریہ بن سکتا ہے شکریہ ☺️💙 #allah #islamic_stories_official #growmyaccount #fyp #creatorsearchinsights

SABA Karim
SABA Karim
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 21 July 2026 13:14:59 GMT
70038
3551
44
224

Music

Download

Comments

farahshahid56
Nano's Delicacies🎂 :
mujhy to rona he agay kash main dore payamaber main paida hui hoti A Allah bus tu mjh say hamesha razi rehna
2026-07-23 14:24:01
6
vjwander1
VJ Wonder UK :
nice
2026-07-22 16:53:30
2
qureshi.naseem.qu
QURESHI Naseem Qureshi :
subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah
2026-08-28 15:18:00
1
imran.malik1246
Emran :
ماشاءالله
2026-07-22 11:37:01
2
samiashafi139
samiashafi139 :
2026-07-22 19:29:19
2
user381791051821
user381791051821 :
allah allah subhanallah
2026-07-31 16:20:35
1
zahidsultan241
Zahid Sultan0 :
SUBHAN ALLAH
2026-08-15 15:07:14
1
user587911522
7g2jginy :
Allah Akbar
2026-07-21 21:23:41
1
bzm1968
B. Z. M :
MasAllah
2026-07-22 04:54:35
2
ghulam.fareed5778
Ghulam Fareed :
be sak mashallah bohat ache baat lekhe ha Apne jazaaqmullh
2026-07-22 19:41:31
1
mazhar.iqbal0000
Mazhar Iqbal :
♥️♥️♥️
2026-07-23 05:51:14
1
user5118287857870
user5118287857870 :
سبحان اللہ سبحان اللہ یا اللہ امھات المؤمنین کے درجات بلند فرما آمین
2026-07-24 04:27:42
1
ali855040
Ali :
subhanallah ❤️
2026-08-11 16:27:31
1
preciouszee203
Z💗YA KHAN :
💓💓💓masha Allah
2026-07-23 02:59:03
1
sz4928
sz :
mashalla
2026-07-22 02:30:53
1
user8311348690760
user8311348690760 :
سبحان اللہ اللہ اکبر
2026-07-24 04:31:52
1
sarwar.ali.zia
Sarwar Ali Zia :
subha
2026-08-25 10:01:28
1
renonoor
reno :
Subhanallah ♥️Mashallah ♥️Subhanallah
2026-07-22 21:00:30
1
mysticmehak
MysticMehak :
subhan Allah
2026-08-15 18:42:21
1
chtayyabrehman
Ch. Akram :
بے شک سبحان اللہ
2026-07-22 14:22:18
2
manzoorkhan6489
Manzoor Khan :
عظیم ھستیوں کے عظیم وعدے جو وفا ھوے اللہ اکبر
2026-07-22 05:43:54
5
user8607061440826
user8607061440826 :
subhan Allah
2026-07-23 13:50:05
1
shahbazahmad6099
Shahbaz Ahmad :
Subhan Allah
2026-07-22 04:49:47
1
To see more videos from user @islamic_stories_official, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About