وہ نگاہیں چرا کر جو گزرا تو یاد آیا
ان آنکھوں نے میرا خواب سجایا تھا کبھی 🌺
2026-07-22 21:55:14
1
Mughal0088 :
hyee sadqay kasay pta chl jta hai AP ko k yhI situation hai ufffff
2026-07-21 14:14:54
1
𝓩𝓪𝓻𝓮𝔁 :
وہ راحت جاں ہے مگر اس در بدری میں ۔۔۔
ایسا ہے کہ اب دھیان ادھر بھی نہیں جاتا ۔۔۔۔
ہم دوہری اذیت کے گرفتار مسافر ۔۔۔
پاؤں بھی ہیں شل شوق سفر بھی نہیں جاتا۔۔۔۔۔
2026-07-22 00:57:39
1
sardarzeeshan.07 :
Dil ma rhny walon ko dil me e rkhna chhhy🥺
2026-07-22 06:16:05
0
Raza :
same here
2026-07-22 11:11:25
0
No One.. :
Wwwwaaaaaahhhhhh....
2026-07-21 22:32:10
0
Ali :
Uska msg aye bhi zamana ho gya ab to
2026-07-22 10:55:36
0
Malik Waqas hafeez 🥰 :
حساس دل والے لوگ ہر کسی جیسے نہیں ہوتے وہ لفظوں سے زیادہ لہجوں کو محسوس کرتے ہیں ،چھوٹی سی بےرخی بھی ان کے اندر قیامت برپا کر دیتی ہے وہ ہنستے بہت ہے،مگر اندر سے ٹوٹنے کی آواز صرف انہیں خود سنائی دیتی ہے یہ لوگ نفرت نہیں بانٹتے،بس خاموش ہو کر اپنا درد خود سہتے رہتے ہیں,
کیونکہ انہیں معلوم ہوتا ہے کہ احساسات کا بوجھ ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا اور سچ تو یہ ہے سب سے زیادہ رونے والے لوگ وہی ہوتے ہیں جو دوسروں کو ہمیشہ ہنسانے کی کوشش کرتے ہیں ۔۔
2026-07-21 20:43:00
0
Sam :
یہ کس موڑ پر سوجھی تجھے بچھڑنے کی،
کہ اب جا کر کہیں حالات سنورنے والے تھے۔
2026-07-21 16:24:59
2
ا۔ :
زندگی میں کچھ نقصان کبھی پورے نہیں ہوسکتے
2026-07-21 15:16:42
1
محترمہ 🎀✨ :
kamal 🖤
2026-07-21 15:37:32
1
_*⋆🎀 𝐼𝓉𝓍-𝒿𝒾𝓎𝒶 🎀⋆* :
hayyy
2026-07-21 15:20:25
1
ᥫ᭡ :
Hm ♥
2026-07-21 14:32:31
1
𝐓𝐚𝐡𝐚 𝐤𝐡𝐚𝐧 :
caption
2026-07-21 15:04:17
1
مالا🫠❤️🩹 :
مجھ کو نکالو اس دردِ کامل سے
کہیں کچھ کر نہ جاؤں کہیں مر نہ جاؤں ...🥲🫠
2026-07-21 17:21:55
1
Namal Zahara :
🥹
2026-07-21 15:26:26
2
Ali_usmanmalik137 :
❤️
2026-07-21 15:08:05
1
Mk🖤 :
❣️❣️❣️
2026-07-21 16:44:08
1
To see more videos from user @the.stranger35, please go to the Tikwm
homepage.