@akram_karachi: کچھ لوگ دنیا سے چلے جاتے ہیں مگر دل سے کبھی نہیں جاتے… 💔🥀 آج میرا ایک پیارا دوست ہم سے ہمیشہ کے لیے بچھڑ گیا۔ تمہاری جدائی کا دکھ لفظوں میں بیان نہیں ہو سکتا۔ اللہ پاک تمہاری تمام لغزشوں کو معاف فرمائے، قبر کو نور سے بھر دے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ 🤲 تم ہمیشہ ہماری دعاؤں اور یادوں میں زندہ رہو گے۔ 🥀💔 #unfreezemyacount