@abdulqadirabdulwaheed3: سحر کا وقت تھا معصوم کلیاں مسکراتی تھیں ہوائیں خیر مقدم کے ترانے گنگناتی تھیں ابھی جبریل اُترے بھی نہ تے کعبے کے ممبر سے کہ اتنے میں صدا آئی یہ عبداللہ کے گھر سے مبارک ہو شہِ ہر دوسرا تشریف لے آئے مبارک ہو محمد مصطفیٰ ﷺ تشریف لے آئے مَوۡلَا یَ صَلِّ وَسَلِّمۡ دَائِمًا اَبَدًا عَلٰی حَبِیۡبِکَ خَیۡرِ الۡخَلۡقِ کُلِّھِمٖ @MAHMOOD UL HASSAN ASHRAFI NAAT