@deen_o_dunya321: اللہ تعالیٰ کن خیالات کو معاف کر دیتا ہے؟ | صحیح حدیث رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "اللہ تعالیٰ نے میری امت سے دل کے برے خیالات اور وسوسوں کو معاف کر دیا ہے، جب تک ان پر عمل نہ کیا جائے یا زبان سے نہ کہا جائے۔" 📖 حوالہ: صحیح البخاری: 5269 #UrduIslamicVideo #IslamicStatus #IslamicVideo #reels #creatorsearchinsights