@ali.hadi.irfani: علی ہادی عرفانی (ایم پی اے) نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں ہمیشہ اپنے عوام کے حقوق کی بھرپور آواز اٹھائی ہے۔ یہ آواز صرف اپر کرم تک محدود نہیں رہی بلکہ پورے ضلع کرم کے مسائل، محرومیوں اور عوامی حقوق کے لیے ہر ممکن انداز میں بلند کی گئی ہے۔ ان شاء اللہ، یہ جدوجہد اسی عزم کے ساتھ جاری رہے گی، کیونکہ عوام کی خدمت اور ان کے حقوق کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے۔ 🇵🇰. . . . . : : : : .. .. .. .. :: :: :: :: :: . . . . . . . . . . #fypシ #viralvideo #foryoupage #foryou #fypシ