ایک رات اک بات لکھو گا چاند 🌕 کی روشنی مے اپنے ہاتھ کے لکیرو پے تیرہ نام لکھو گا 🫀محبت جو کی تھی تم سہ ہم نہ 🌹پھر اس محبت حساب لکھو گا 💔تو بیوفا ہے یہ مجھ کو پتہ ہے 🫀پر پھر بھی تجھ کو وفاداروں مے سرعام لکھو گا 🥹حقیقت مے تو کبھی ملا ہی نہیں پر اک کتاب مے اپنی پوری ملاقات لکھوں گا 🫀اس دل کہ سارہ جذبات لکھوں گا جو بات اس سہ کہہ نہ سکا کبھی وہ خاموش سی ملاقات لکھوں گا 🥲تیرے پلکو سے جو گیرے تھے کبھی ☔️اشکوں کی وہ برسات لکھوں گا تھام کے تیرا ہاتھ 🫴🏻 دل کے سا رے جذبات لکھوں گا .......
اک رات اک بات لکھوں گا....حقیقت مے تو کبھی مل نہیں سکتے تم........اِس لئے ہماری ملاقات کی پوری کتاب لکھو گا 🙂
2026-07-22 18:53:03
0
—͞Ꮪꫝᴋɪʙ !! :
2026-07-22 15:27:11
0
To see more videos from user @vocals_etc, please go to the Tikwm
homepage.