آغاز ہمیشہ میٹھی باتوں سے ہی ہوتا ہے
کوئی آکر یہ نہیں کہتا "ہیلو جی" میں سانپ ہوں اور ڈسنے آیا ہوں🥺
2026-07-22 05:17:56
1
NALAIN ZAHRA NALAIN ZAHRA :
👏👏👏
2026-08-12 17:40:16
0
Comrade🚩 :
میں سمجھا تھا کہ تمُہو تو درخشاں ہے یہ حیات💔😢
2026-07-21 19:01:48
1
Aرyaن Saمii🫀 :
i am your big fan
please one video for me please 🙏
2026-07-22 05:57:26
0
user1814961453322 :
Hmmmmmmm🚬🗿
2026-07-21 14:11:49
2
🦁ڈاڈا برمانی🦁 :
میں نے وفا کے تمام تقاضے پورے کیے اور بدلے میں صرف تنہائی اور آنسو ملے، اب میری بس یہی دُعا ہے کہ زندگی کے کسی موڑ پر تمہیں بھی میری ہی طرح کسی کی محبت کے لیے تڑپنا پڑے۔
جب تم کسی کی چاہت میں راتوں کو جاگو گے اور تمہارا دل اپنوں کی بے رخی سے ٹوٹے گا، تب تمہیں اندازہ ہوگا کہ اس دل پر کیا گزری تھی۔
محبت کا یہ حساب بہت بے رحم ہوتا ہے، یہاں جو جتنا سچا ہوتا ہے وہ اتنا ہی زیادہ اکیلا رہ جاتا ہے۔
تم نے میری وفا کی قدر نہیں کی، مگر میرا یہ یقین پکا ہے کہ وقت ایک ایسا آئینہ ہے جو ہر کسی کو اس کا اصل چہرہ ضرور دکھاتا ہے۔
میری دُعا بددُعا نہیں ہے، بس ایک التجا ہے کہ تمہیں بھی احساس ہو کہ جب اپنے ہی ہاتھ سے بنایا ہوا محل ریت کی طرح بکھرتا ہے تو کیسا محسوس ہوتا ہے۔
تم نے میری مسکراہٹوں کو چھینا ہے، اب دیکھنا یہ ہے کہ جب تم خود سچے پیار کے لیے روؤ گے تو تمہیں کون سنبھالے گا۔
وفا کے اس کھیل میں ہار کر بھی میرا ضمیر زندہ ہے، مگر تمہاری جیت اس دن ہار جائے گی جب تمہیں میری کمی شدت سے محسوس ہوگی
2026-07-26 11:53:49
0
𓆰Z❍حƛīƁ 🚩 :
@@Roohi awan Check
2026-07-29 22:18:53
1
Abbas Ali bhatti :
🥰🥰🥰
2026-07-21 14:36:42
1
ذوالقرنین محسؔن :
❤️❤️❤️
2026-07-26 23:06:33
0
برینڈ زیدی فقیر اکوال :
❤️❤️❤️
2026-07-28 15:32:58
0
🍁 رانا ذیشان 🍂🌹 :
❤️❤️❤️
2026-08-14 21:48:43
0
Gian PaRmar💫🫀 :
🥰🥰🥰
2026-07-22 13:21:31
0
Faizi 🖤✨ :
❤️❤️❤️
2026-07-23 16:20:02
0
محمود اعوان :
🖤🖤🖤
2026-07-22 12:47:25
0
︻╦̵̵͇̿̿̿̿╤─ Mazariツ☠️چیف⚔༻§꧂😈 :
💯💯💯
2026-07-22 06:13:52
0
کون سبانی❤️🩹 :
🥰🥰🥰
2026-07-21 14:22:26
1
To see more videos from user @dawoodsyedpoet, please go to the Tikwm
homepage.