@aks.e.qalb: کبھی انسان تھک جاتا ہے لوگوں کی باتوں سے، رشتوں کی الجھنوں سےاور اس شور بھرے عالم سے۔پھر دل کرتا ہے کہ سب سے دور کہیں خاموشی سے بیٹھ کر خود کو سمیٹیں۔ سکون کی تلاش میں انسان خود کے اور خُدا کے قریب ہو جائے تاکہ اسکے دِل کا بوجھ کم ہو سکے 🍂 #foryoupage #fyp #fypシ #foryou #explore