@fahim.pti.official: گجرات سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے وفادار ورکر زیشان گل کے ساتھ ہونے والا ظلم اور وحشت ناک ناانصافی ہر ضمیر کو جھنجھوڑنے والی ہے۔ بے گناہ شخص کو گرفتار کر کے شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا، اور ڈیڑھ سال بعد ان کی وفات کے بعد بالآخر عدالت نے انہیں رہا کر دیا۔ ایک مردہ شخص کو بھی انصاف ملنے میں ڈیڑھ سال لگ گئے۔ کیا یہ نظام انصاف ہے یا ظلم کی کہانی؟ PTI ورکرز پر ہونے والے مظالم کو بھلایا نہیں جا سکتا۔ #JusticeForZeeshan #foryou #PakistanPolitics #fyp #HumanRightsViolation @Imran Khan Official
#viral the killing of an innocent by the courts of justice ⚖️of Pakistan please translate thanks y'all
2026-07-21 23:30:45
3
نیک محمد خان موسی خیل :
پاکستانی عدالتی نظام اور اس نظام کو چلانے والے قوم کے بھی مجرم ہیں اور اللہ تعالیٰ کے بھی مجرم ان شاءاللہ اللّٰہ تعالیٰ ان سے ضرور بدلہ لے گا بیگناہ لوگوں کا
2026-07-22 04:29:08
6
Zara :
😭😭
2026-07-21 16:21:12
7
Zulfiqar Ali S S G :
hmesha sey aesa hi HOTA rha ha afsos
2026-07-21 20:04:42
5
Malik Imtiaz awan :
zulm ka nizam
2026-07-22 02:23:16
3
Naeeme Yasmin :
Allah inshaallah 🙏
2026-07-22 01:22:37
2
user339146945 :
@ooo
2026-07-21 21:48:21
2
user328466712 :
804💯🤲🤲😭👍🌹🇵🇰🕋🏏🇧🇫♥️
2026-07-21 20:52:43
3
Ayesha :
afsos
2026-07-22 05:59:25
1
To see more videos from user @fahim.pti.official, please go to the Tikwm
homepage.