@ghubaar_e_dil: خزاں کا موسم 🍁🥀 Narrator @📖 عابد نامہ . . #urdupoetry #urduadab #abidnama

غبار دل ❤️
غبار دل ❤️
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 21 July 2026 14:57:39 GMT
58432
6122
109
521

Music

Download

Comments

nimahsukhan
تنہاہی ـ پسند🚩 :
congratulations sir 35k ❤️❤️❤️keep growing 💗🥺
2026-07-21 18:30:14
3
abidnaamaofficial
📖 عابد نامہ :
ہم کو اب خواب تمہارے بھی نہیں آئیں گے ❤️
2026-07-21 15:12:40
9
abdulmannansiddiq32
Abdul Mannan Siddiqui :
آپ کے سر کی قسم داغ کو پرواہ بھی نہیں ۔۔!! آپ کے ملنے کا ہو گا جسے ارمان ہو گا ۔۔!!
2026-07-21 17:01:16
5
zeeshan.mubtala
Zeeshan Mubtala :
موسم گل ہو کہ بت جھڑ ہو کہ بلا سے اپنی ہم۔کہ شامل ہیں نا کھلنے میں نا مرجھانے میں
2026-07-21 16:04:21
5
muhammad.ehsan2515
Ⓜ.ⒺⒽⓈⒶⓃ :
background music 🎵 name plzz
2026-07-21 17:20:54
3
farrukhlatifarain
Farrukh Latif Arain :
💕یارسول الله ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپ ﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺ کے اصحاب پہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام💕
2026-07-21 22:31:09
7
zimal.shahzadi80
Zimal Shahzadi :
اتنی بیزار ہیں انکھیں کے خدا جانتا ہے ہم کو اب خواب تمہارے بھی نہیں ائیں گے ایسا چھوڑیں گے ہم تیرا شہر کے اس کی طرف گردش وقت کے مارے بھی نہیں ائیں گے
2026-07-22 14:26:27
3
shahidduzkani0
إِنَّاللَّهَمَعَ الصَّابِرِينَ :
کبھی کبھی ہمیں خزا کے موسم کی طرح ہو جانا چاہیے اپنے اندر ہر اس چیز کو جھڑنے دینا چاہیے جو ہمیں تکلیف دیتی ہے تاکہ بہار کے لیے جگہ بن سکی ہم پرانے زخموں کو بھی سینے سے لگائے رکھتے ہیں ان لوگوں کی یادوں کو بھی نہیں جانے دیتے جو کپ کے جا چکے ہوتے ہیں قطور خواب طرف جملے ناکامیاں سب اپنی اندر جمع کیے رکھتے ہیں ایسا نہیں ہونا چاہیے ہر اس انسان کو ہر احساس کو بہ جانے دے جو اپ کی مسکراہٹ چھین لی ظہیر مشتاق صاحب کے اشعار ہیں کہ اتنی بیزار ہیں انکھیں کہ خدا جانتا ہے ہم کو اب خواب تمہارے بھی نہیں ائیں گے ایسے چھوڑیں گے تیرا شہر کے ہم اس کی طرف گردش وقت کے مارے بھی نہیں ائیں گے
2026-07-24 01:39:37
2
januja209
🌹Hoorain🌹 :
same
2026-07-21 15:14:44
2
nb4966
Nb4966 :
Bilkul
2026-07-21 17:54:37
3
gul.e.aqsa........786
Aqsa :
hyyyyyyyyyyyy
2026-07-21 15:10:18
2
sehar80444
Sehar🇵🇰🫶🇸🇦 :
my fvrt shyer
2026-07-21 15:06:32
2
naheehusc25
nicky :
mein bhi aisi hi ho gai hon ab 🙏🙏
2026-07-21 19:58:32
1
mabubakar6231
MuhammadAbu bakar 7492 :
bohat khob janab 🫂👍
2026-07-21 16:06:30
2
pari_pari842
Pari 🪄🌟 :
same 💔
2026-07-21 15:08:47
2
mr.turramkhan
Mr.Turram Khan :
اور اختتام یہ ہے کہ دل اب کچھ نہیں چاہتا، نہ رفاقتیں، نہ محبتیں، نہ دوستیاں، نہ محفلیں، دل چاہتا ہے تو فقط تنہائی، لوگوں سے دوری، اور ایک ایسا گھر جس میں اونچی آواز میں بولنے والے لوگ نہ ہوں۔
2026-07-21 15:26:05
3
publicschool_teacher
Alina's Official Account :
اتنا آسان ہوتا تو مسئلہ کیا تھا
2026-07-21 15:35:35
1
katti.kuch.methi
صاحب کی ہوں یار :
اتنی بیزار ہے آنکھیں کہ خدا جانتا ہے ہم کو خواب تمہارے بھی نہی آے گے ایسے چھوڑے گے تیرا شہرکہ ہم اسکی طرف گردش وقت کے مارے بھی نہی آے گے
2026-07-26 10:47:16
0
mefira77
مفراح 🪔 :
but hr koi nh kr skta n 🥺
2026-07-25 16:42:16
0
iqrarajpoot203
❤️‍🔥IQRA❤️‍🔥 :
nhi hona chahiye... lekin nhi hota insan itna mazboot
2026-08-16 08:12:06
0
sidra_mirzza
سدرہ🌷 :
بالکل 🫠
2026-08-16 08:43:01
0
nofybis
iqu💕 :
AP bhi Khush rha kru
2026-08-01 12:09:38
0
a83408886
ᥫ᭡Siلent Perسon ꫝ֟፝ :
beshak 💯
2026-07-26 09:14:38
0
malikalihassan534
malik :
ہم نا زندگی میں کسی کی یادو کو بلا سکتے ہیں نہ کسی کو بلا سکتے ہیں اگر ہم ان زخموں کو سینے سے نہ لگائیں تو ہم ایک دن ہی میں مر جائیں گے
2026-07-21 15:46:28
1
To see more videos from user @ghubaar_e_dil, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About