@quotestypes: کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کہ ساتھ جئیے جانے کا دل کرتا ہے ، کبھی کبھار انسان کسی کہ اخلاق سے ، اسکی موجودگی سے ، اُسکے شخصیت سے محبت کرتے ہیں . اور شاید میرے نزدیک محبت پا لینے کا نام نہیں ہیں ۔ کچھ محبتیں ادھوری رہ جاتی ہیں اور کیا ادھوری رہ جانے والی محبتیں ہی اصل محبتیں ہوتی ہیں ؟۔۔ اکثر لوگ محبت کو پا تو لیتے ہیں مگر اُسکی قدر کرنا نہیں جانتے تو میں کہتی ہوں کہ ایسے لوگوں کی محبتوں ادھوری ہی رہ جانی چاہئے Mikasa♥️ #rs #rs_wrotes @Muhammad_Bilal @مــــــاہــــی