@darkempire.offical: تیز ترین دانتوں کا تعلق ان لوگوں سے ہے جسے آپ خاندان کہتے ہیں۔ "ہم نے ہر اُس شخص پر اعتبار کیا جسے اپنا سمجھا تھا، مگر وقت نے یہ سچ ثابت کر دیا کہ آستین کے سانپ کبھی وفادار نہیں ہو سکتے۔ اپنوں کے دھوکے انسان کو توڑ کر رکھ دیتے ہیں کیونکہ گێروں کے وار سے اتنی تکلیف نہیں ہوتی جتنی اپنے قریبی لوگوں کی چالوں سے ہوتی ہے۔ جب اپنے ہی مطلب کے لیے بدل جائیں، تو بھروسہ کرنے کا دل ہی اٹھ جاتا ہے۔" #foryoupagе #fypp #viralditiktok #atttude #tiktok