@dsrmediafighter: کوہاٹ کے شاہ جی بس ٹرمینل سے ایبٹ آباد کے لیے شاہین بس سروس کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ اب مسافروں کو پشاور یا اسلام آباد جا کر گاڑی تبدیل کرنے کی پریشانی سے نجات ملے گی۔ افتتاحی تقریب میں آر ٹی اے کے مشر شوکت زمان نے فیتہ کاٹ کر سروس کا باقاعدہ افتتاح کیا، جبکہ ٹریفک انچارج عرب جان، شاہین بس سروس کے مالکان زاہد بھائی اور نوید بھائی بھی موجود تھے۔ ہم نے عوام اور انتظامیہ سے خصوصی گفتگو کی، اور لوگوں کی خوشی نے ثابت کر دیا کہ یہ صرف ایک نئی بس نہیں، بلکہ سہولت کی ایک نئی امید ہے۔ 🎥 مکمل رپورٹ دیکھیں اور بتائیں، کیا آپ کے خیال میں کوہاٹ کے لیے یہ سروس ایک بہترین قدم ہے؟ اپنی رائے ضرور دیں۔ 📍شاہ جی بس سٹینڈ پنڈی روڈ نزد محمد نگر چوک کوہاٹ #kohatgoodnews#transport #ShaheenBusService #foryoupage #viralvideo @SHAHEEN EXPRESS 🦅