@notyourwazir: حقیقت تو یہ ہے کہ ہم جتنے بھی بولنے والے ہوں لیکن اپنے دل کی کیفیت الفاظوں میں بیان نہیں کر سکتے۔ اور لوگ جتنے بھی ہمیں جاننے کے دعوے کر لیں وہ ہماری خاموشی تو دور کی بات لفظوں کی بے ترتیبی تک بھی نہیں سمجھ پاتے۔#caption #trending #foryou #unfrezzmyaccount #sky