یار کے سامنے کیا عزت دیکھنی
کیونکہ یار تو یار ھوتا ھے
2026-07-22 06:58:51
53
unknown :
دل ترستا ہے تو ترستا رہے ۔مرتی ہوں تو مر جاؤں مگر۔۔
تجھ سے اب رابطے کی بھیگ نہیں مانگنی ۔۔
2026-07-22 16:59:47
21
M queen 👑 :
😭😭😭right
2026-07-22 09:47:05
8
Bilal king :
زِندگی تُمہیں اِتنا مَضْبُوط بنا دے گی کہ تُم اپنے خَساروں پر بھی مُسکرایا کرو گے
2026-07-22 06:02:51
35
style :
اب ترکِ تعلق کے ___ نتیجے بھی بھگت لے
ہم پاس ہیں لیکن تیرے نزدیک نہیں ہیں __!
شیشے میں دکھاتے ہیں ہنسی، شاد سا چہرا
دیوار سے کہتے ہیں ہم ٹھیک نہیں ہیں __!
2026-07-22 07:17:01
9
احمد :
کاش کہ تم کبھی سمجھ پاتے کہ میرا بار بار تم سے لڑنا تمہیں ناراض کرنا نفرت نہیں تھا۔۔۔،،
بلکہ وہ میرا تمہیں کھونے کا وہ خوف تھا
جو مجھے چین سے جینے نہیں دیتا تھا ۔۔۔۔!!