@alfaz.e.dil23: لیلی میرے لفظ اکثر بکھرے ہوئے ہوتے ہیں، کبھی خاموش، کبھی بے ربط، میر کبھ ربط، کبھی ادھورے... مگر ان سب کی منزل صرف تم ہو۔ میں چاہے کسی بھی موضوع پر بات کروں، میری ہر بات کا اختتام تم پر آکر ٹھہرتا ہے۔ میری ہر سوچ کی آخری حد تم ہو، اور میرے ہر احساس کی پہلی وجہ بھی تم ہی ہی ہو۔ اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ میری پہچان کیا ہے، تو میں اپنا نام نہیں لوں گا... میں تمہارا نام لوں گا۔ کیونکہ میری شخصیت کی تشریح بھی تم سے ہے، میرے خوابوں کی تعبیر بھی تم سے ہے، اور میرے دل کی دھڑکنوں کا مفہوم بھی تم ہی ہو۔ تم میری محبت نہیں... میری محبت کا مطلب ہو۔ تم وہ دعا ہو جو ہر سجدے کے بعد میرے لبوں پر آتی ہے، وہ سکون ہو جو ہر بے چینی کے بعد میرے دل کو نصیب ہوتا ہے، اور وہ یقین ہو جس پر میں پوری زندگی فخر سے قائم رہ سکتا ہوں۔ اگر کبھی میرے الفاظ بے ترتیب لگیں، تو انہیں پڑھنے سے پہلے میرا دل پڑھ لینا... وہاں ہر صفحے پر صرف تمہارا نام لکھا ہے۔ میری ہر خواہش تم سے شروع ہوتی ہے اور میری ہر دعا تم پر ختم ہوتی ہے۔ میں محبت کا دعوی نہیں کرتا، میں صرف اتنا جانتا ہوں کہ اگر میری پوری زندگی کو ایک لفظ میں سمیٹ دیا جائے... تو وہ لفظ "تم" ہوگا۔ #deeplines #viral_video❤️ #deeplinespoetry🥀
اے میرے پیارے رب مجھ سمبت جو بھی اپنی محبوب سے نکاح کا نیت رکھتاهے تجھے تیری صمد نام کا واسته سب کی خواهش پورا کریں 😭😭
2026-07-28 23:02:29
4
Ashraf khan kakar :
میرے بے ترتیب الفاظ کچھ بھی ہوں۔ میرا تذکرہ تم ہو، میری تشریح تم ہو،میری محبت تم ہو ۔!!
2026-07-22 10:49:13
12
Ali Ali :
آ پ کے سامنے آ پ کا من پسند شخص کسی اور کا ہو جائے تو اس کے بعد زندگی جینے کا مزہ ختم ہو جاتا ہے
2026-07-24 12:19:57
1
Shahbazbhatti :
میں سن کے اس کی سب باتیں فقط اتنا ہی کہتا ہوں. کہاں آپ؟ کہاں وفا،،،بس کیجئے ... رہنے دیجئے...
2026-07-24 09:56:33
3
R mughal :
nice🥰
2026-07-22 04:54:43
1
معصوم ہانی :
caption plz
2026-07-22 08:01:08
3
Zara. M♥️A :
words 👌
2026-07-23 18:25:16
1
❤ڈاکٹرجاویداقبال کلو❤ :
مہکتے تو لاحاصل پھول ہی ہیں
جو حاصل ہو جائیں وہ پھر مرجھا جاتے ہیں🫠🤍
2026-07-26 08:48:16
1
Jamal Hussain Afridi :
واہ میں حیران ہوں کہ اس طرح کی الفاظ آپ کہاں سے ڈھونڈ کر لاتے ہو واہ کیا الفاظ ہیں واہ
2026-07-22 03:48:20
4
Bina ❤️ :
Tum SE Tum tak Ka Safar manzil tak le aye to tum SE hum banne Ka rishta kehlataa hai pyaar mohabbat ishq 🔥
2026-07-22 11:57:41
4
Amir Waqas😆 :
واہ کیا خوب جناب 👌
2026-07-23 07:25:20
1
user3487497473919 :
ya Allah ya Mohmmad
2026-07-26 05:05:39
1
Nasir Riaz :
superd Lines ♥️♥️♥️
2026-07-24 12:00:44
1
user3829146216216 :
Maa ko
2026-07-22 16:22:50
1
Meer Mazhar jamali :
یار دے صورت ماشااللہ 💚
2026-07-24 17:31:34
1
Ali Ashir :
@خاموش زخم ❤️🩹:خواہشوں کو مار دینا بھی کوئی جینا نہیں ہوتا
کچھ خواب ادھورے سہی، مگر دل کا سہارا ہوتے ہیں
جو ہمارے نصیب میں نہیں، اسے چھوڑ دیں گے ہم
مگر جو دل میں بس جائیں، وہ کہاں بھلائے جاتے ہیں۔ ✨💔
2026-07-23 14:01:21
4
Ali_Ahmad786 :
very much ❤️❤️💝💗💞
2026-07-21 19:43:10
3
Joun Raza :
hamryi to dunyai hi aujar hayi h bro tanhayi h up to na dill kartay h na dill kise KO manta ha😭
2026-07-22 09:20:37
1
Zeeshan Arshad :
جن سے ہوں محبت دل سے
ان کو بے ترتیب لفظوں سے غرض نہں ہوتی
2026-07-22 09:23:14
1
Ashraf khan kakar :
میرے لفظ اکثر بکھرے ہوئے ہوتے ہیں، کبھی خاموش، کبھی بے ربط، میر کبھ ربط، کبھی ادھورے... مگر ان سب کی منزل صرف تم ہو۔ میں چاہے کسی بھی موضوع پر بات کروں، میری ہر بات کا اختتام تم پر آکر ٹھہرتا ہے۔ میری ہر سوچ کی آخری حد تم ہو، اور میرے ہر احساس کی پہلی وجہ بھی تم ہی ہی ہو۔
Wah
2026-07-22 10:46:20
1
Malik Naveed awaan :
میرے بے ترتیب ،الفــــــــاظ کچھ بھی ھوں
میــــــــــــــرا تذکرہ ۔۔
تم ھو!!
میــــــــــری تشریح ۔۔
تم ھو!!!
میــــــــــری ،محبــــــت۔۔
تم ھو!!!
2026-07-31 11:02:39
0
Alhamdulillah for everything :
Bismillah hir Rahman Nir Raheem La ilaha illallaaho Muhammadur Rasolooullah sallallaaho alaihe wassallam mashallah subhanallah Allah Hu Akbar
2026-07-31 14:58:48
0
Zaheer writes ❤️🩹❤️🩹 :
wah👍
2026-07-31 16:02:11
0
Faizan Gouri :
Masha Allah
2026-07-31 17:21:10
0
To see more videos from user @alfaz.e.dil23, please go to the Tikwm
homepage.