@._ehlezarf: عورت ذات کیا ہے ؟ ہماری ضرورت پوری ہونے کے بعد ایک گندگی ؟ ہماری پیاس بُجھانے کا ذریعہ ؟ ہماری گندی گالیوں کا نشانہ ؟ ہمارے اِشاروں پر ناچنے والی کٹھ پُتلی ؟ ہمارے غصہ کے آگے بےبس رہنی والی گڑیا ؟ یا ہمارا مان ، ہماری عزت، ہمارا سہارا، ہمارا بھروسہ، ہمارا یقین، ہمارے آنگن کا پھول، ہمارا فخر، ہم عورت ذات کو کس لیے استعمال کرتے ہیں ؟ صرف اپنی ضرورت کے لیے ، صرف جسمانی ہوس کے لیے ، کیا صرف اسکی خوبصورتی معنے رکھتی ہے ہمارے لیے ، یا اسکے جسم کی فٹنس پر ہم اپنا دل ہار بیٹھتے ہیں ، اور اُسے پاک محبت کا نام دیتے ہیں ہماری سوچ بس اسی حد تک محدود کیوں رہتی ہے اور ہم اپنا گھٹیا پن کیوں دکھاتے ہیں ؟ ہم اپنے پیاروں کے لیے تو سخت اصول پسند بنتے ہیں پردے کے لحاظ سے ، مگر کسی غیر کے لیے ہم اِن اصولوں کو کیوں نہیں اپناتے ، اور کسی کا کُھلا چہرا دیکھنے کا جُنون ہمارے سر اتنا چڑھ جاتا ہے کہ اسکو دیکھنے کے لیے ہم کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں , اور اگر اُس لڑکی کا چہرہ نہ دیکھ پائیں تو گِھنونے الزام لگانے میں سب سے آگے ہم ہی ہوتے ہیں ، اور اُس کے کردار کو داغ داغ کرنے میں لطف اندوز ہوتے ہیں. کبھی عورت کی رُوح کو چُھو کر محسُوس کیا ہے، کبھی اسکے من میں اُتر کر جھانکا ہے، کبھی ان کے منہ سے کہی انہی کی بات کو سمجھا ہے، کبھی اُس کی افسُردگی میں کچھ تلاش کرنے کی کوشش کی ہے، کبھی اسکی آنکھوں میں چُھپے ہوۓ سوالوں کو پڑھا ہے، کبھی اسکے لہجے کی کڑواہٹ کے پیچھے وجہ تلاش کی ہے، کبھی اس کی خاموشی کے پیچھے اَنکہے لفظوں کو جانچا ہے، کبھی اس کے چہرے پر پڑنے والی جُھریوں کے نقش دیکھے ہیں، کبھی اسکی زبان سے نکلنے والے جُملوں کو ٹٹولا ہے ، کبھی اس کی سخت اور ٹھنڈی آہوں کو نِگل کر دیکھا ہے ، کبھی دردوں اور دُکھوں میں دَھسے ہوۓ اسکے دِل کو پرکھا ہے ؟ شاید بلکل ہی نہی اور کبھی بھی نہیں ! ہر عورت ذات ویسی نہیں ہوتی جیسا لوگ سوچتے ہیں ، بس لوگوں کی سوچ میں انکے ظرف کا فرق ہوتا ہے اِس بات کو ہمیشہ اپنے ذہن میں رکھ لو کہ عورت کی سوچ مرد کا مُقدر بناتی ہے اور جب وہ بنانے پر آتی ہے تو کُٹِیا کو بھی محل بنا دیتی ہے اور جب بِگاڑنے پر اُترتی ہے تو محل کو بھی مِٹی کا ڈھیر بنا دیتی ہے #عورت #بیٹی #طوائف #followme #grow @𓆩 اہل ذوق 𓆪

𓆩 اہل ظرف 𓆪
𓆩 اہل ظرف 𓆪
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 21 July 2026 16:53:34 GMT
326826
21727
61
1126

Music

Download

Comments

minahil.shehzadi82
♡Mιss Sωeeτнeαrτ♡ :
𝐂𝐚𝐩𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐩𝐥𝐳
2026-07-26 16:58:44
2
samrach98
🦢🍂 :
caption plz plz plz🥲
2026-07-26 08:33:14
2
blueberr753
🥀☆Mööd SwïñgS🍂 :
Absolutely Ryt.💯
2026-07-26 09:07:08
1
cutie4833
شوق 🕊️ شہادت :
beshak
2026-07-26 08:01:15
1
happymalik261
سیاہ بخت 🖤 :
caption hits different 💔 Exactly khobsorat hona lazim nahi hai lekin aj k society me khobsorat orat hi achi lagti hai logo ko 💔
2026-07-26 11:03:05
2
dil.e.skoon
dil e skoon :
خوبصورتی عارضی ہوتی ہے جو عمر کے ساتھ ڈھل جاتی ہے۔باکردار ہونا ایک ایسی مستقل خوبی ہے جو انسان کی عزت میں ہمیشہ اضافہ کرتی ہے..
2026-07-24 04:40:06
8
1122khanzadi4
㋛︎☹︎𝙱𝚊Loچ𝙷💫 :
Kya Bat Alfaz nhi ap k liay k abhi bhi koi aisa soch skta hai
2026-07-27 17:54:04
0
littlelight100
★༻𝐥𝐢𝐭𝐭𝐥𝐞𝐥𝐢𝐠𝐡𝐭༺★ :
bashak 💯
2026-07-27 06:17:01
1
hussnainshaikh77
shaikh :
Beshak Beshak Subuhan Allah ❤️❤️🌹
2026-07-25 15:32:36
3
little.chuzi4
little chuzi :
kia caption hai 👌👌👌
2026-07-22 06:38:34
4
user4384059593014
دیاردل :
umda treen post
2026-07-21 18:54:05
3
sahotra.g64
🦋♡。Sahotra。♡"G"🧸🔍 :
absolutely Right 💯
2026-07-23 16:43:09
2
mahnoormalik877
❤️"Malik_Queen"👑 :
✨️💕Exactly💯👍Right✨️👍
2026-07-25 17:10:36
1
growwithwania0
manooooo :
zberdest
2026-07-22 15:45:19
2
chandio_girl24
👑Chandio_Girl👑 :
wah I really Impress with it✨👍🏻
2026-07-22 13:53:56
2
girles33
Our Trio❣️❤️ :
beshk
2026-07-22 08:04:42
2
ahsanali5678904
🥀🍂 :
🥰 bilkul
2026-07-22 07:33:21
4
user8627239983486
it's me ڈوگر زادی 🤫 :
please please caption
2026-07-22 04:53:38
5
user4384059593014
دیاردل :
hyeee sadqy
2026-07-21 18:53:55
4
safdarjutt940
JUTT SAAB :
لوگ مجھ سے بھی کہہ دیتے ہیں دعا کیلئے اکثر دیکھو کس قدر خدا نے میرے عیب چھپا رکھے ہیں
2026-07-22 17:47:11
2
ayatulqalam
آیت القلم :
precious words 🙌💗
2026-07-22 06:02:16
3
mian_g656
Mian Bilal :
بہت ہی پیاری تحریر
2026-07-22 07:39:34
2
saniamunir928
munir :
bshk
2026-07-25 17:12:50
1
syedtouseefhaider514
✰Ꮥ𝕙ɑ𝕙𝖘𐍈ĥɑ𝐰𝕪ɑใ𝚊572✰ :
mashallah jeoooo Beshak ♥️
2026-07-24 16:24:26
1
To see more videos from user @._ehlezarf, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About