@khan112671: محبت بھی عجب عبادت ہے جس میں انسان ہنستے چہروں کے پیچھے اپنے ٹوٹے ہوئے موسم چھپا لیتا ہے۔ ہم نے بھی دنیا کے سامنے خود کو بے پرواہ ظاہر کیا ، مگر حقیقت یہ ہے کہ ہر گفتگو کی تہہ میں تیری یاد سانس لیتی ہے ۔ تیرا نام كبهى لبوں پر نہیں آیا مگر ذکر تیرا ہر بات میں رہا۔ لوگ سمجھتے رہے کہ ہم خاموش ہیں، حالانکہ ہم نے اپنے دل کا شور صرف دنیا سے چھپا