یا اللہ! اپنے محبوب ﷺ کے صدقے میری محبت کو میرا محرم بنا دے، اگر یہ میرے حق میں بہتر ہے تو ہمیں نکاح کی سعادت عطا فرما۔ ہمارے دلوں میں محبت، گھروں میں رضا اور ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرما۔ اے اللہ! ہمارے گھر والوں کو راضی فرما اور ہمارے لیے خیر و برکت کے دروازے کھول دے۔
آپ سب سے عاجزانہ درخواست ہے کہ میرے لیے دعا کریں:
آمین یا رب العالمین۔
کیا پتا اللہ تعالیٰ کسی کی آمین کو میری دعا کی قبولیت کا ذریعہ بنا دے۔
2026-07-22 10:03:12
4
burhan 🫀 :
Ameen 🤍
2026-07-21 17:42:26
8
Muhammad Haider Lodhi :
آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-07-21 17:20:10
7
NKB_Official :
Aameen
2026-07-23 07:35:51
0
NIمRA❤️ :
Allhumdulillah ❤️🥹 ameen ik bar phr Allhumdulillah ❤️🫠