bitter but truth: paisa naww ho to koi ksi ko kandha b nii deta 🙂
2026-07-26 17:38:35
83
Red flag :
دل کے گوشہ جگر مل ذرا ایک بار
مجھ کو مرنے سے پہلے قبر میں نہ اتار
2026-07-23 08:25:37
43
Egoistic🚩 :
but still loneness
2026-08-29 21:30:31
6
♡ :
mager sajdei bhi tham lei insan to sabr ajta h 🫠🤍
2026-07-27 08:51:48
7
it's me chuchu🙂🙂 :
reality?
or kandhe bhi usa janaaze ka waqt hi milta ha❤️🩹
2026-08-29 19:04:14
3
سيف خان :
Ig yes
2026-07-25 20:38:46
3
Maham Arooj :
or phir wahi Kandhe janazy sy pehly insane Ka Kai dafa janaza nikalty Hy🙃
2026-07-29 14:35:47
2
Zakii_here🥀❤️🩹 :
JaNaazeee maii Be sawabbbbb keLeya deTa hnnnn mAtlabi dunyaaa ....💔🥺
2026-07-23 17:59:46
16
★͙≛͙⃝͙ 🌷simple_girl✮⃝🌷 :
bilkul...
2026-07-22 06:09:49
23
منصب جتوئي🫀🚩 :
اپنے ہاتھوں میں میرا ہاتھ تھام لے ساقی
سکون سے گزر جائے میری حیات باقی
2026-07-22 03:55:52
13
Areeshay💅🚩 :
Sad reality🙂
2026-07-26 10:37:56
3
🦇_Dead_Soul_🦇 :
2026-07-25 08:03:22
2
⭒๋𐙚 :
2026-07-24 01:52:28
3
UMAMA - :
hmm
2026-08-25 16:09:18
1
🚩 :
fr..
2026-07-22 05:51:50
8
Moiz ♣ :
اپنے ہاتھوں میں میرا ہاتھ تھام لے ساقی
سکون سے گزر جائے میری حیات باقی
2026-07-24 20:34:39
7
⃟ :
No one understand that 😷
2026-07-31 22:58:53
3
Ayaz چandio 🚩 :
ham wo log he jo dosro ko girne se to bacha lete he per khud ko girne se nahi bacha pate or phir gir kr khud hi khara hona hota he
2026-07-25 15:28:30
3
Account not found :
2026-07-24 19:56:52
2
رانـا عـمر 🕴🏻 :
اے میرے من پسند شخص!
اگر یہ الفاظ کبھی تم تک پہنچیں تو سمجھ لینا کہ میں نے کس لیے خود کو خاموش کر لیا تھا...۔ محبت میں انسان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے—فاصلے، مجبوریاں، اور حالات کی تلخی بھی—مگر اپنے پسندیدہ انسان کی آنکھوں میں اپنے لیے بے رخی اور سرد مہری برداشت نہیں کر پاتا۔
میری خاموشی کوئی ناراضگی یا کوئی شکوہ نہیں ہے، یہ تو بس اس بات کا اعتراف ہے کہ اب میرے الفاظ، میری سسکیاں اور میری محبت تمہارے دل پر دستک دینے کا حق کھو چکی ہیں۔
میں نے خود کو اس لیے خاموش کر لیا تاکہ تمہاری دنیا میں میری وجہ سے کوئی خلل نہ پڑے۔ میں نے اپنے لفظوں کا گلا گھونٹ دیا، کیونکہ جن لفظوں کو تم سننا ہی نہ چاہو، انہیں زبان پر لانا خود اپنی محبت کی توہین لگتا ہے۔
تم خوش رہو، کیونکہ میری آخری محبت کا آخری فیصلہ یہی خاموشی ہے۔"
ماضی 🖤
2026-08-23 08:18:58
2
Ayaz چandio 🚩 :
jo koi nahi deta
2026-07-25 15:27:35
2
user4687360015235 :
خدا کی رائے الگ ہے مگر میں سوچتی ہوں
ہمارے جیسوں کا دنیا میں کوئی کام نا تھا
2026-09-02 04:33:19
1
Mimi🪷🤍 :
so deep....
2026-07-28 04:33:28
1
To see more videos from user @asadisyours_, please go to the Tikwm
homepage.