@gigyani94: ہم جناب منی خان آفریدی کو پشاور کو عالمی شہر بنانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ایک وقت تھا جب پشاور پھولوں کا شہر کہلاتا تھا، مگر گزشتہ 13 سالوں سے صوبے پر ایسی مخلوق مسلط ہے جو صرف میڈیا پر ہی پشاور کو عالمی شہر بنا چکی ہے، جبکہ پشاور کی حقیقی حالت اس ویڈیو میں آپ کے سامنے ہے۔ #Peshwar #pti #PunjabGovernment Government of Punjab @highlight